پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر نئی بلندیوں کو چھونے لگے
کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اور یہ طویل عرصہ بعد ایک بڑی نفسیاتی حد پار کرگئے ہیں، زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے ڈالر کی قدر میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر…