Browsing Tag

Dollar

ڈالر، یورو، پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسیز کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ڈالرائزیشن کا رجحان روکنے اور روپے کو مستحکم کرنے کیلئے فارن کرنسی اکاؤنٹس کے حوالے سے اہم حکم نامہ جاری کردیا، وزارت خزانہ نے کرنسی خرید کر جمع کرنے پر پابندی لگادی، تاہم اوورسیز پاکستانیوں کو اس پابندی سے باہر رکھا گیا…

سرمایہ کاری بڑھنے سے ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا

کراچی: غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے اور اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات میں اضافے نے  پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو مستحکم کردیا، اور اب وہ 20 ارب  کے ہدف کے قریب ترین پہنچ گئے ہیں، اسی وجہ سے ڈالر کو بھی ریورس گیئر لگ گیا ہے اور روپیہ…

سعودی عرب نے پاکستان کو دیئے 1 ارب ڈالر اچانک نکال لیے، وجہ کیا بنی

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو معاشی سہارے کیلئے دیئے گئے 3  ارب ڈالر میں سے ایک ارب ڈالر اچانک نکال لیے ہیں، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے پر دباؤ آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا تھا تاہم پاکستان کا سدا بہار دوست چین ایک بار پھر…

پاکستانی ڈالر سے بیزار، منی چینجر ہوئے پریشان

کراچی: پاکستانی ڈالر سے بیزار آگئے، مارکیٹ سے خریدار غائب ہوگئے، منی ایکسچینج ڈیلر پریشان، روزانہ ایک کروڑ ڈالر سے زائد بینکوں میں جمع کرانے لگے، اسٹیٹ بینک بھی صورتحال سے فائدہ اٹھا کر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ کر رہا ہے، جو 19 ارب…

یورو، پاؤنڈ کی قیمت میں کمی

کراچی: یورو کی قیمت میں 60 پیسے اور پاؤنڈ کی قیمت میں 4 روپے کمی ہوئی ہے جبکہ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریا منی ایکسچینج کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں یورو اور پاؤنڈکے مقابلے میں…

یورو، پاؤنڈ کی قیمت میں اضافہ

کراچی:یورو اور پاؤنڈ کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہواہے جبکہ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرنسی مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں  یورو کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا…