چین نے بھارت کو اس کی اوقات پر رکھا ہے، بھارتی صحافی

0

دہلی: لداخ میں بھارتی فوج کی پٹائی اور پسپائی پر مین اسٹریم بھارتی میڈیا توخاموش ہےتاہم آزاد منش صحافی اور دانشور اشوک سوائن نے مودی کا خوب مذاق اڑایا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے اشوک سوائن نے لکھا کہ جب مودی سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کو دھمکیاں دے رہے تھے تو چین ہمارے برہم پترا دریا کو قابو کررہا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اب مودی نیپال کو سرحدی تنازعہ پر ڈرانے کی کوشش کررہے تھے تو چین نے لداخ میں پیش قدمی کرکے بھارتی علاقے پر قبضہ کرلیا۔

انہوں نے لکھا کہ چین کی پلاننگ بڑی سادی سی ہے ،یعنی مودی کو اس کی اوقات پر رکھنا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.