Browsing Tag

China

چین میں انہونی ہوگئی، زیادہ آبادی سے پریشان ملک اب بچے نہ ہونے سے پریشان

بیجنگ: چین میں بھی انہونی ہونے لگی،کئی دہائیوں تک آبادی روکنے کے لئےایک بچہ کی پالیسی گلے پڑنے لگی، اٹلی سمیت کچھ یورپی ممالک اور جاپان و کوریا کے بعد دنیا کی سب سے بڑی آبادی کا حامل ملک بھی کم شرح پیدائش سے پریشان ہونے لگا ہے۔ تفصیلات…

چین کا جھٹکا کام کرگیا، سعودی عرب اور یو اے ای ڈپازٹس نکلوانے پر چپ

اسلام آباد: سعودی عرب اور  متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دی گئی 2 ارب ڈالر کی رقم نہ نکلوانے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے قبل  دونوں ملک پاکستان سے اپنے دو دو ارب ڈالر کے ڈپازٹس واپس لے چکے ہیں، جس کی وجہ پاکستان کی ترکی سے قربت  بتائی گئی تھی۔…

چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا، کرونا وبا سے نمٹنے کے لئے بڑا تحفہ دینے کا اعلان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں چینی وزیر خارجہ نے اہم یقین دہانی کرادی، پاکستان کو فوری طور پر کرونا ویکسین کی…

چینی فوجی پھر بھارتی علاقے میں داخل ہوگئے

لداخ: چینی فوج ایک بار پھر لداخ میں بھارتی علاقے میں داخل ہوگئی، چینی فوجی گھوم پھر کر آرام سے واپس بھی چلے گئے، تفصیلات کے مطابق لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر بھارت کے ایک گاؤں میں چینی فوجیوں کے داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جرمن خبررساں ادارے…

سعودی عرب نے رعائت نہ کی، لیکن چین نے پاکستان کا پھر ہاتھ تھام لیا

اسلام آباد: چین نے ایک بار پھر پاکستان کا ہاتھ تھام لیا، سعودی عرب کے دباؤ سے نکالنے کے لئے پھر پاکستان کی مدد کو آگیا، چین کی مدد کی بدولت پاکستان میں روپے پر دباؤ کا خطرہ ٹل گیا ہے، چین پاکستان کو کرنسی سوائپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر…

دو سے تین ماہ میں پاکستان میں ویکسین کے استعمال کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا ویکسین کے لئے دوست ملک چین اور روس سے بات چیت آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، روس پہلے ہی پاکستان کو اپنی تیار کردہ ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش سفارتی ذرائع سے پہنچا چکا ہے، اگلے دو سے تین ماہ میں پاکستان میں…

پاکستان اور چین کوئی منصوبہ بنارہے ہیں، بھارت کو تشویش

اسلام آباد: چین اور پاکستان کوئی بڑا منصوبہ بنارہے ہیں، بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، بھارتی میڈیا نے چینی وزیردفاع کے دورہ پاکستان اور اس سے ایک روز پہلے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہوئے سیاسی اور فوجی قیادت کے اجلاس کو غیر معمولی قرار…

پاکستان، چین تعاون میں نیا سنگ میل

کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان ایٹمی شعبے میں تعاون کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا، کراچی کے ساحلی علاقے میں تعمیر ہونے والے 1100 میگاوٹ کے نئے ایٹمی پلانٹ میں جوہری ایندھن لوڈ کرنے کا عمل شروع کردیا گیا، ایٹمی بجلی گھر جدید خود…

پاکستان اور چین ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیردفاع نے ملاقات کی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی، دونوں افواج کے مابین دفاعی تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک مفاہمت کی یادداشت پر…

چین اور پاکستان کیلئے تعینات بھارتی فوجیوں کیلئے خصوصی امریکی لباس

دہلی: لداخ میں چین کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث بھارت نے امریکہ سے فوجیوں کیلئے انتہائی سرد موسم میں پہنے جانے والے خصوصی لباس خریدنا شروع کردئیے ہیں، خصوصی امریکی لباس کے 60 ہزار سیٹ خریدے جارہے ہیں، دوسری جانب لباس کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ…