Browsing Tag

State Bank

اوورسیز پاکستانیوں کو بینک اکاؤنٹس پر حکومت نے بڑی سہولت دیدی

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک اور اچھی خبر ہے، حکومت نے ملک میں چلنے والے ان کے بینک اکاؤنٹس پر بڑی سہولت دے دی ہے، جس سے ان کی مشکل حل ہوجائے گی، اس حوالے سے تمام پاکستانی سفارتخانوں کو بھی لیٹر بھیج دیا ہے ،تاکہ وہ…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر نئی بلندیوں کو چھونے لگے

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، اور  یہ طویل عرصہ بعد ایک بڑی نفسیاتی حد پار کرگئے ہیں،  زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے ڈالر کی قدر میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر…

زیادہ منافع، سرمایہ محفوظ، اوورسیز پاکستانیوں میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ مقبول ہوگیا

اسلام آباد: زیادہ منافع اور رقم بھی اپنے ملک میں محفوظ ، اوورسیز پاکستانیوں نے تیزی سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کھولنے اور ان میں اپنی جمع شدہ رقوم منتقل کرنی شروع کردی، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعہ سرٹیفکیٹ کی خریداری بھی کی جاسکتی ہے، اس کے…

مسلسل چھٹے ماہ بھی اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے کا سلسلہ جاری رہا

کراچی: پاکستان کو ماہانہ 2 ارب ڈالر ترسیلات زر موصول ہونے کا سلسلہ مسلسل چھٹے مہینے بھی برقرار رہا، اور رواں ماہ بھی بیرون ملک کام کرنے والوں نے نومبر کے مہینے میں  (2.34 ارب) دو اعشاریہ تین چار ارب ڈالر پاکستان بھیجے، اکتوبر کے مقابلے میں…

معیشت میں بہتری کا ایک اور اشارہ، زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات میں اضافے اور برامدات بڑھنے سے ملکی   ذخائر بڑھ رہے ہیں، جو پہلے ہی 20ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے ہیں، 4دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زرمبادلہ…

مکان بنانے، خریدنے کیلئے حکومت نے سستے قرضوں کی اسکیم شروع کردی

کراچی:اسٹیٹ بینک نےسستےمکاناتی قرضے کیلئے حکومتِ پاکستان کی مارک اپ زرِ اعانت کا اعلان کردیا،حکومتِ پاکستان عوام کو سستے مکانات کی فراہمی کے اپنے وژن کے مطابق نئے مکانات کی تعمیر اور خریداری کیلئےمارک اپ (سبسڈی) فراہم کرے گی،اس سہولت کے تحت…

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا غیر ملکی کرنسی اکاٶنٹ متعارف

کراچی: اسٹیٹ بینک نے اوورسیز پاکستانیوں کو غیر ملکی کرنسی میں نیا اکاوئنٹ کھولنے کی سہولت دے دی ، فارن کرنسی ویلیو اکاوئنٹ (ایف سی وی اے ) کے ذریعہ اوورسیز پاکستانی حکومتی بانڈز میں بھی سرمایہ کاری کرسکیں گے ، اور بوقت ضرورت اپنا سرمایہ غیر…

عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے کاروباری اداروں کو فنانسنگ کی سہولت دیدی

کراچی:اسٹیٹ بینک نے روزگار اسکیم کے تحت کاروباری اداروں کو عیدالاضحیٰ سے قبل تنخواہیں دینے کے لیے فنانسنگ کے حصول کی سہولت فراہم کردی۔ اسٹیٹ بینک نےاپنی روزگار اسکیم کے تحت عید الاضحیٰ سے قبل جولائی کے مہینے کی اجرتیں؍ تنخواہیں تقسیم کرنے…

پاکستانی ڈالر سے بیزار، منی چینجر ہوئے پریشان

کراچی: پاکستانی ڈالر سے بیزار آگئے، مارکیٹ سے خریدار غائب ہوگئے، منی ایکسچینج ڈیلر پریشان، روزانہ ایک کروڑ ڈالر سے زائد بینکوں میں جمع کرانے لگے، اسٹیٹ بینک بھی صورتحال سے فائدہ اٹھا کر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ کر رہا ہے، جو 19 ارب…

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: بیرون ممالک میں موجود اوورسیز پاکستانیوں نے رواں سال جون کے مہینہ میں ریکارڈ ترسیلات زر  بھجوائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ رواں سال جون میں ترسیلات زر میں 50.7  کا ریکارڈاضافہ ہوا ہے۔…