Browsing Tag

State Bank

بینک اب ساڑھے 5 بجے تک کھلے رہیں گے، پرانے اوقات بحال

کراچی: عوام اور تاجروں کی سہولت کیلئے پیر سے بینکوں کے معمول کے اوقات بحال کردئیے گئے ہیں۔ کرونا بحران کی وجہ سے بینکوں کے اوقات کار صبح 10 بجے سے دن 3 بجے تک مقرر کئے گئے تھے، تاہم ان اوقات کار سے تاجر برادری اور عام کھاتیداروں کو مشکلا ت…

فیکٹریاں لگائیں، روزگار بڑھائیں، اسٹیٹ بینک نے اسکیم پرکشش کردی 

کراچی: صنعتوں کے فروغ اور ملازمتوں کے لئے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کی حکومتی پالیسی کو آگے بڑھاتے ہوئے اسٹیٹ بینک پاکستان نے برآمد کنندگان اور صنعتوں کے لیے شرح سود میں مزید کمی کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران  ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے ۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ کےذخائر بڑھ کر 16 ارب 77 کروڑ 53 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں ، ان میں سے کمرشل بینکوں کے پاس…