Browsing Tag

PM Imran Khan

ریکارڈ ترسیلات بھجنے پر وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کے مشکور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکارڈ ترسیلات زر پاکستان  بھیجنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ دسمبر بھی ترسیلاتِ زر کے حوالے سے ایک اور ریکارڈ شکن مہینہ ہے، پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2…

وزیراعظم نے مہنگائی روکنے سمیت 7 شعبوں کی خود نگرانی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے سمیت 7 شعبوں کی براہ راست نگرانی کا فیصلہ  کیا ہے، ان شعبوں پر ہر ہفتہ وزیراعظم خود متعلقہ حکام کے ساتھ اجلاس کیا کریں گے، اور بریفنگ لیں گے، انہوں نے ہدایات دیں کہ اشیاء کی قیمتوں پر…

پی ڈی ایم کی حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن

لاہور: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا، حکومت سے کوئی بھی بات کرنے کیلئے تیار…

وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیراعظم کا استقبال کیا اورپاک بحریہ کے چاق وچوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنرپیش کیا۔ معزز مہمان نے…

پی ڈی ایم جلسہ: سیاسی ماحول گرم، لیکن وزیراعظم کیا کررہے ہیں، تصاویر وائرل

اسلام آباد: ایک طرف گیارہ جماعتی اپوزیشن الائنس پاکستانی ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے لاہور کے مینار پاکستان پر میدان سجالیا ہے، تو دوسری جانب وزیراعظم خان پراعتماد اور ہشاش بشاش نظر آرہے ہیں، وہ اپنے "کتوں" کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر…

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزارت داخلہ کیوں مل گئی، جانئے

اسلام آباد: (رپورٹ:تصدق چوہدری) ن لیگ کو قابو کرنے کے لئے شیخ رشید کو داخلہ کی اہم وزارت دی گئی، مقتدر حلقے بھی وزارت داخلہ میں شیخ رشید کو لانے کے حق میں تھے۔ بریگیڈئیر اعجاز شاہ طبی مسائل اور حالیہ چند ماہ میں کرونا سے اپنے دو بھائیوں کی…

عمران خان وزیراعظم رہیں گے، مریم ناکام ہوگی، پی پی رہنما کی پیشگوئی

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں اور ریلیوں سے حکومت نہیں جائے گی، ساری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تب بھی وزیراعظم عمران خان ہی رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف…

وزیر اعظم کا منشیات کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت منشیات کیخلاف جنگ شروع کرے گے، بدقسمتی سے 80 کی دہائی میں جس نے بھی ناجائز طریقے سے پیسہ بنایا اس کو غلط نہیں سمجھا گیا، ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے،…

سرکاری افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد: سرکاری افسران کیلئے خطرے کی گھنٹی، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں نیا سول سروسز قانون لانے کا اعلان کردیا، جس کے تحت غلط کام کرنے پر سرکاری ملازمین کا تبادلہ نہیں بلکہ نوکریوں سے فارغ کیا جائے گا، یہ بات انہوں نے سٹیزن پورٹل کی…

وزیر اعظم کی ٹیم کے اہم رکن بھی نیب ریڈار پر آگئے

کراچی: وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے اہم رکن اور مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ بھی نیب ریڈار پرآگئے ہیں، قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے انہیں پیشی کیلئے دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب نے حفیظ شیخ کو یکم دسمبر کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ…