Browsing Tag

PM Imran Khan

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی ) ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحٰ اجلاس کی صدارت کی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرمنصوبہ بندی اسدعمر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے، جبکہ تینوں مسلح افواج کت…

امریکی سفارتخانہ کی معافی مسترد، ن لیگ کی پشت پناہی کے الزامات

اسلام آباد: پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف کئے گئے ٹوئٹ پر معافی مانگ لی ہے، تاہم حکومت نے معافی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام نے ن لیگ کا سیاسی ایجنڈا آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے، دوسری طرف سوشل میڈیا پر…

ٹرمپ کی ہار کے ساتھ ہی امریکی پالیسی تبدیل؟

اسلام آباد: کیا امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی الیکشن ہارتے ساتھ ہی امریکا کی پالیسی تبدیل ہوگئی؟، اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانہ نے لیگی رہنما احسن اقبال کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق  متنازع ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرکے کیا پیغام دے دیا،…

عمران خان سب سے زیادہ فالوورز والے رہنما بن گئے

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کے فیس بک فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی ہے، جس کے ساتھ ہی وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے سیاسی رہنما بن گئے ہیں، اس سے قبل ٹائم میگزین نے انہیں دنیا کی سو بااثر مسلم شخصیات میں  شامل کیا…

وزیراعظم کا فیس بک کے سی ای او کو خط

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےفیس بک کے بانی اورسی ای او مارک زکر برگ  کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ اسلاموفوبیا مخالف مواد سوشل میڈیا بشمول فیس بک پرپھیلایا جارہا ہے، میرا مطالبہ ہے کہ فیس بک اپنے پلیٹ فارم پراسلام مخالف…

نوازشریف کو واپس لانے خود لندن جاؤں گا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کو غلط قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ آرمی چیف انہیں ان ملاقاتوں سے آگاہ رکھتے تھے، انہوں نے نوازشریف کو برطانیہ سے لانے کیلئے ضرورت پڑنے پر خود لندن جانے…

خود انحصاری کی طرف ایک اور قدم

اسلام آباد: پاکستان کو خود انحصار بنانے کی حکومتی پالیسی کو ایک اور کامیابی ملی ہے، اور وینٹی لیٹر ز کے بعد دل میں ڈالے جانے والے اسٹنٹ کی تیاری بھی ملک میں شروع ہوگئی ہے، جس کے ساتھ پاکستان اسٹنٹ تیار کرنے والا دنیا کا  18واں ملک بن گیا…

اوورسیز پاکستانیوں نے پھر ڈالروں کے انبار لگادئیے

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل چوتھے مہینے ڈالروں کے انبار لگا دئیے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل چوتھے ماہ 2 ارب ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ وطن بھیجا ہے، جس پر وزیر اعظم عمران خان نے کثیر تعداد میں زرمبادلہ ملک میں بھیجنے پر…

وزیر اعظم سے نیول چیف کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی) کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی، وزیر اعظم نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو چیف آف دی نیول اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور…

وزیراعظم اور فیس بک کی سی ای او میں تعاون بڑھانے پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کو پاکستان میں سرگرمیاں بڑھانے کی دعوت دی ہے، جبکہ ملک میں سرمایہ کاری اور پروگراموں کا خیرمقدم کیا ہے، ٹیلیفونک گفتگو میں فیس بک کی پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل لٹریسی کیلئے معاونت پر تبادلہ…