Browsing Tag

Paris

فرانس میں ہزاروں پولیس اہلکار مظاہرہ کرنے نکل آئے، مگر کیوں؟

پیرس: فرانس میں مظاہروں کو روکنے والے بھی مظاہرہ کرنے آگئے، ہزاروں پولیس اہلکاروں نے فرانسیسی پارلیمنٹ کے باہر مارچ کیا، اور حکومت کو مطالبات پیش کئے, فرانسیسی وزیرداخلہ گیرالڈ ڈرمینک Gérald Darmanin بھی پولیس اہلکاروں کے درمیان پہنچ گئے،…

فرانس میں خاتون پولیس افسر پر حملہ

پیرس: فرانس میں تارک وطن نے خاتون پولیس افسر کو چھرے کے وار سے ہلاک کردیا، حملہ پیرس کے جنوبی ٹاؤن رامبویلیٹ کے پولیس اسٹیشن میں پیش آیا۔خاتون پولیس افسر دو بچوں کی ماں تھی، خاتون افسر کو مارنے والا 36 سالہ تیونسی شہری تھا، جو 2009 میں…

نیا کیمپ لگانے کی کوشش پر تارکین وطن پر پولیس کا دھاوا

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اکھاڑے گئے کیمپ کے تارکین کی جانب سے این جی اوز کی مدد سے نئی جگہ کیمپ بنانے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی، اس موقع پر پولیس نے شیلنگ بھی کردی، پولیس کا کہنا ہے عوامی مقام پر یہ کیمپ بنوانے کی کوشش ناقابل…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو فروری 2021 تک تمام نکات پر عمل درآمد کا وقت دیا گیا ہے، پاکستان جون 2018 سے فیٹف گرے…

پیرس کے نواح میں تھانے پر نامعلوم افراد کی چڑھائی

پیرس: فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے مصافات میں پولیس اسٹیشن پر شرپسندوں نے چڑھائی کی ہے، حملہ کرنے والوں میں 40 سے زائد افراد شامل تھے اور ان کے پاس آتش گیر مادہ بھی موجود تھا، حملے میں پولیس کی کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں، تاہم کوئی زخمی نہیں…

کرونا وائرس: پیرس میں کئی شعبوں کیلئے پابندیاں عائد

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کےبعد حکومت نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے، جن میں بارز اور شراب کی فروخت کے حوالے سے پابندیاں بھی شامل ہیں، شادیوں سمیت ہر طرف کی پارٹیوں پر بھی مکمل پابندی ہوگی، دیگر 5 بڑے…

پیرس کا ایفل ٹاور سیاحوں سے خالی کرالیا گیا

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس کی پہنچان ایفل ٹاور کو بم موجودگی کی کال موصول ہونے پر خالی کرالیا گیا، تاہم تلاشی کے بعد وہاں سے کچھ برآمد نہ ہوا، اور بم موجودگی کی اطلاع جھوٹی نکلی، جس کے بعد ایفل ٹاور کو دوبارہ سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا۔…