Browsing Tag

Pakistan

استعفوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، اپوزیشن اتحاد میں اختلافات بڑھنے لگے

اسلام آباد: (تصدق چوہدری): اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلانات سے ہوا نکل گئی، پیپلز پارٹی کسی صورت اسمبلییوں سے استعفیٰ دینے کیلئے تیار نہیں، اسلام آباد میں قیادت کے اجلاس میں پی پی پی کی مخالفت کے بعد معاملہ…

استعفوں پر الیکشن کمیشن کا بڑا بیان آگیا، متعدد لیگی ارکان بھی بغاوت کیلئے تیار

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی دھمکیوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اعلان سامنے آگیا، الیکشن کمیشن کے اعلان کے بعد اپوزیشن کے متعدد ارکان پس وپیش کا شکار ہوسکتے ہیں، جو پہلے ہی اپنے حلقے چھوڑنے کے…

نوازشریف کے ساتھی و اینکر نجم سیٹھی قبضہ گروپ نکلے، نوٹس جاری

لاہور: ن لیگ کے قائد نواز شریف کے قریبی ساتھی اور ٹی وی اینکر نجم سیٹھی کی جانب سے اسلام آباد میں قیمتی سرکاری اثاثے پر قبضے کا انکشاف ہوا ہے، نوازشریف دور میں کوڑیوں کے مول لیز پر جگہ لی گئی، لیز ختم ہونے  کے باوجود نجم سیٹھی نے جگہ پر…

پاکستان کے بعد اقوام متحدہ بھی بھنگ کے فوائد سے قائل ہوگئی

نیویارک: چند ماہ قبل جب وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کی تجویز پر اس سے طبی اور دیگر فوائد حاصل کرنے کی حکومت نے منظوری دی تھی، تو اس پر اپوزیشن کی جانب سے بہت مذاق اڑایا گیا تھا، تاہم اب اقوام متحدہ بھی اس…

پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری، ملازمین کیلئے رضا کارانہ علیحدگی اسکیم کا اعلان

کراچی: پی آئی اے میں اصلاحات کا عمل جاری، ملازمین کی تعداد کم کرنے کیلئے رضا کرانہ علیحدگی اسکیم وی ایس ایس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے، ملازمین کو اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے 14 دن کا وقت دیا گیا ہے، اسکیم سے 58 سال سے کم عمر ملازمین…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد: حکومت کو بڑا جھٹکا، عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کی درخواست منظور کرلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی تشکیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے اس میں مشیروں کی شمولیت غیر قانونی دے دی۔…

اٹلی میں پاکستانی مافیا گروپ پکڑا گیا، تحقیقات میں بڑے انکشافات

روم: روزی کمانے کے لئے اٹلی آنے والے پاکستانی نوجوانوں کا گروہ غلط دھندوں میں ملوث ہوگیا، اور بالاخر برے کام کا برا نتیجہ، اس گروہ کو اطالوی پولیس نے  پکڑ لیا ہے، 12 رکنی گروپ قتل، بھتہ خوری، تشدد، لوٹ مار، یرغمال بنا کر رقم وصول کرنے سمیت…

اٹلی: اپنے ہی ہم وطن کو بلیک میل کرنے والا پاکستانی پکڑا گیا

بریشیا: اٹلی کے شہر بریشیا میں اپنے ہی ہم وطن پاکستانی کو بلیک میل کرنے والے 36 سالہ پاکستانی شہری کو اطالوی پولیس نے پکڑلیا ہے، ملزم نے نوجوان سے پرائیوٹ تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بدلے رقم کا مطالبہ کیا تھا، اور دھمکی دی کہ رقم نہ دینے پر اس کی…

قرض لیکر سیاست کا آغاز کرنے والے چوہدری برادران کے اربوں کے اثاثے نکل آئے

لاہور: قومی احتساب بیورو نے چوہدری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے، چوہدری برادران نے بھی شریف برادران کی طرح بیرون ملک سے ٹی ٹیز کے ذریعہ ناجائز دولت کو قانونی بنانے کی کوشش کی، سیاست کا آغاز قرض لیکر کرنے والے…

وزیر اعظم کی ٹیم کے اہم رکن بھی نیب ریڈار پر آگئے

کراچی: وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے اہم رکن اور مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ بھی نیب ریڈار پرآگئے ہیں، قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے انہیں پیشی کیلئے دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب نے حفیظ شیخ کو یکم دسمبر کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ…