Browsing Tag

Pakistan

سعودی عرب نے رعائت نہ کی، لیکن چین نے پاکستان کا پھر ہاتھ تھام لیا

اسلام آباد: چین نے ایک بار پھر پاکستان کا ہاتھ تھام لیا، سعودی عرب کے دباؤ سے نکالنے کے لئے پھر پاکستان کی مدد کو آگیا، چین کی مدد کی بدولت پاکستان میں روپے پر دباؤ کا خطرہ ٹل گیا ہے، چین پاکستان کو کرنسی سوائپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر…

نہ استعفے نہ لانگ مارچ کی تاریخ، لاہور جلسہ کی ناکامی سے تحریک کے غبارے سے ہوا نکل گئی

لاہور: (رپورٹ:عبداللہ گوندل): پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کو لاہور کے جلسے سے سخت دھچکہ لگا ہے، خفیہ اداروں نے جلسہ کے شرکا 5 سے 7 ہزار جبکہ  آزاد ذرائع  نے زیادہ سے زیادہ 10 ہزار بتائے ہیں، جن میں سے نصف سے زائد پنجاب، آزادکشمیر اور…

مسلسل چھٹے ماہ بھی اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے کا سلسلہ جاری رہا

کراچی: پاکستان کو ماہانہ 2 ارب ڈالر ترسیلات زر موصول ہونے کا سلسلہ مسلسل چھٹے مہینے بھی برقرار رہا، اور رواں ماہ بھی بیرون ملک کام کرنے والوں نے نومبر کے مہینے میں  (2.34 ارب) دو اعشاریہ تین چار ارب ڈالر پاکستان بھیجے، اکتوبر کے مقابلے میں…

روس نے پاکستانی بحری مشقوں میں شرکت کا اعلان کردیا

ماسکو: روس اور پاکستان کے درمیان بڑھتے دوستانہ تعلقات میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے، اور روس نے پاکستان کی طرف سے ایسی کثیر الملکی بحری مشقوں میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے، جن میں اس کا حریف دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن کئی ملک بھی شریک ہورہے…

300 ارب کے میگا اسکینڈل کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل

لاہور: شہباز شریف دور کے ایک اور اسکینڈل میں بڑی پیشرفت، محکمہ ایکسائیز پنجاب میں جعلی آکشن گاڑیوں کے اسکینڈل میں خرم گجر، ملازمین اور فرنٹ مین قصور عباس، عرضی شاہ اور دیگر بارے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے، تین سو ارب روپے کے میگا سکینڈل…

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کی درخواست مسترد

لاہور: ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کا جلسہ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، جسٹس جواد حسن نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنایا، عدالت نے صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کو 2 دن میں ن لیگ کی جلسہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔…

عمران خان وزیراعظم رہیں گے، مریم ناکام ہوگی، پی پی رہنما کی پیشگوئی

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں اور ریلیوں سے حکومت نہیں جائے گی، ساری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تب بھی وزیراعظم عمران خان ہی رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف…

بھارت کے حملے کا خطرہ، پاک فوج کو الرٹ کردیا گیا

راولپنڈی: سکھ کسانوں کے احتجاج اورزوال پذیر معیشت سمیت اندرونی مسائل سے پریشان بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کا خطرہ ۔ آئی ایس آئی کے بھارت میں موجود اثاثوں نے ممکنہ بھارتی فالس فلیگ آپریشن کی تیاریوں کی اطلاع دی ہے۔ جس کے بعد پاک فوج کو…

20 سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا

اسلام آباد: سنہرے مستقبل کی خاطر غیرقانونی طور پر ترکی میں مقیم قریباً 2 درجن پاکستانیوں کو ترکی سے ڈی پورٹ کردیا گیا ہے، بے دخل افراد کو ترک پرواز پر استنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچایا گیا ہے جہاں 11 افراد کو امیگریشن اہلکاروں نے پوچھ…

دو سے تین ماہ میں پاکستان میں ویکسین کے استعمال کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا ویکسین کے لئے دوست ملک چین اور روس سے بات چیت آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، روس پہلے ہی پاکستان کو اپنی تیار کردہ ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش سفارتی ذرائع سے پہنچا چکا ہے، اگلے دو سے تین ماہ میں پاکستان میں…