Browsing Tag

Pakistan

عالمی برانڈ کے موبائل فون اب پاکستان میں بنیں گے، غیرملکی کمپنی کا بڑا اعلان

اسلام آباد: ملک میں صنعتیں لگانے کی حکومتی پالیسی کو ایک اور کامیابی ملی ہے، موبائل فون بنانے والے عالمی برانڈ نے پاکستان میں فون کی تیاری کا کارخانہ لگانے کا اعلان کردیا ہے، جس سے ہزاروں افراد کو روزگار اور ملک کو اضافی آمدن حاصل ہوگی،…

اٹلی جانے والا مسافر پکڑا گیا

لاہور: اٹلی جانے والے مسافر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار، منشیات لے جانے کی کوشش ائر پورٹ سیکورٹی فورس نے ناکام بنادی، میلان جانے والا مسافر کو دھرلیا گیا، اے ایس ایف اہلکاروں نے پوچھ گچھ کے بعد ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی…

پی آئی اے نے ایک بار پھر عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد: پی آئی اے نے اندرون ملک کرائے ایک بار پھر کم کردئیے، موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے کرایوں کے خصوصی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں 30 فیصد تک رعایت دی جائے گی، جس کے بعد عملی طور پر پی آئی اے کے کرائے ٹرینوں کی اے سی…

پاکستان اور چین کوئی منصوبہ بنارہے ہیں، بھارت کو تشویش

اسلام آباد: چین اور پاکستان کوئی بڑا منصوبہ بنارہے ہیں، بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، بھارتی میڈیا نے چینی وزیردفاع کے دورہ پاکستان اور اس سے ایک روز پہلے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں ہوئے سیاسی اور فوجی قیادت کے اجلاس کو غیر معمولی قرار…

پاکستان، چین تعاون میں نیا سنگ میل

کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان ایٹمی شعبے میں تعاون کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا، کراچی کے ساحلی علاقے میں تعمیر ہونے والے 1100 میگاوٹ کے نئے ایٹمی پلانٹ میں جوہری ایندھن لوڈ کرنے کا عمل شروع کردیا گیا، ایٹمی بجلی گھر جدید خود…

اٹلی میں کتنے غیرملکی، پاکستانیوں کا کونسا نمبر، دلچسپ  اعداد وشمار

روم: اٹلی میں قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی تعداد  کتنی ہے، کتنے  ملازم ہیں، اور کتنے پنشن کے حقدار ہوچکے ہیں، اور کتنے بینیفٹ لے رہے ہیں، پاکستانیوں کی تعداد کتنی ہے، اس حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی ہے، عام تاثر کے برعکس اٹلی میں…

جب تک میں ہوں بابر اعظم کپتان رہیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹووسیم خان نے کہا ہے کہ جب تک میں اور چیئرمین احسان مانی عہدوں پرہیں، بابر اعظم ہی کپتان رہیں گے۔ بابر اعظم کو اس لیے کپتان بنایا گیا ہے کیونکہ وہ ہمارے بہترین بیٹسمین ہیں اور ذہنی طور پر بھی…

جے ایف تھنڈر طیاروں میں پاکستانی ماہرین نے اہم کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کو مزید جدید بنالیا ہے، جس کے بعد یہ طیارے اب کافی حد تک پاک فضائیہ کے پاس موجود ایف سولہ طیاروں کے ہم پلہ ہوگئے ہیں، یہ پاکستانی ساختہ طیارے اپنے ونگز میں ایم کے 84 بم لے جانے کی صلاحیت کے…

پی ڈی ایم جلسوں میں رہنما روٹھنے کی روایت برقرار

ملتان: پی ڈی ایم کے جلسوں میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ناراض ہونے کی روایت برقرار رہی، کوئٹہ جلسے میں ن لیگ کے عبدالقادر بلوچ اور ثنا اللہ زہری اور پشاور جلسے میں پشتون  تحفظ موومنٹ فٗضل الرحمن سے جھڑپ کے بعد ناراض ہوگئی تھی، توا ب…

پاکستان اور چین ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ سے چین کے وزیردفاع نے ملاقات کی، جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی، دونوں افواج کے مابین دفاعی تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک مفاہمت کی یادداشت پر…