Browsing Tag

Maryam Nawaz

لیگی رہنما نے آرمی چیف سے نواز شریف اور مریم نواز کیلئے ملاقاتیں کی

اسلام آباد:آل پارٹیز کانفرنس میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کی جانب سے فوج پر برسنے کی وجہ سامنے  آگئی، لیگی قائد نے فوجی قیادت سے این آر او  لینے کی کوشش  کی تھی اور اس کے لئے مریم نواز نے اپنے بااعتماد رہنما محمد زبیر  کو  آرمی چیف کے…

75 لاکھ کی گھڑی اور 2 لاکھ کے جوتے، مریم نواز کا سوشل میڈیا پر چرچا

لاہور: ن لیگ کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اور پارٹی کی نائب صدر مریم نواز  مہنگے لباس پہننے کےحوالے سے شہرت رکھتی ہیں،لیکن انہوں نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس  میں  لباس کے ساتھ جو گھڑی اور جوتے پہنے ہوئے تھے ، ان کی اب  ہر جگہ دھوم ہے۔…

مریم نواز سے اظہار یکجہتی کیلئے ن لیگ اٹلی نے مظاہرے کا اعلان کردیا

میلان: پاکستان مسلم لیگ (ن) اٹلی نے پارٹی کی نائب صدر اور نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز پر نیب آفس لاہور کے باہر ہونے والے حملے کے خلاف مظاہرے کا اعلان کردیا، صدرمسلم لیگ( ن) اٹلی چوہدری خالد محمود گوندل اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ( ن) یوتھ…

مریم کے شوق نے نوازشریف کو پھنسادیا، شہباز کیمپ ناراض

لاہور: پارٹی قائد نوازشریف کی عدالت کی جانب سے طلبی پر شہباز شریف کیمپ کے رہنما تازہ مشکل کا ذمہ دار بھی مریم کو قرار دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے سوشل میڈیا پران رہنے کا شوق پہلے بھی پارٹی کو بھاری پڑا اور اب تازہ مشکل بھی اسی…

58 متوالوں کا عدالتی ریمانڈ، مریم نواز سمیت اہم رہنما مقدمے میں نامزد

لاہور: نیب دفتر پر حملے میں ملوث 58 لیگی کارکنوں کو عدالت نے 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ، جبکہ مریم نواز اور ان کے شوہر صفدر اعوان سمیت کئی رہنماؤں کو نیب نے ایف آئی آر میں نامزد کردیا ہے ۔ نیب لاہور کے دفتر پر حملے میں…

ہنگامہ کروا کے مریم نواز تفتیش سے بچ گئیں، نیب کا نئے آپشنز پر غور

لاہور: ن لیگ کی  رہنما مریم نواز نے جاتی عمرا اراضی خریداری کے اسکینڈل میں نیب  میں پیشی کو سیاسی شو بنادیا، پتھروں سے مسلح کارکنوں کے جھتےساتھ لے آئیں ، جنہوں نے نیب لاہور کے دفتر پر پتھراو کردیا، دفتر کے شیشے توڑ ڈالے ، پولیس کے ساتھ بھی…

مریم نواز کیلئے مستقبل قریب میں سیاست میں واپسی کا راستہ بند

اسلام آباد:مریم نواز کی سیاست میں مستقبل قریب  میں ملکی سیاست میں واپسی کا راستہ بند، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے سزایافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا…

بلیک میل ہونے والے جج کو سزا، بلیک میل کرنے والوں کا کیا ہوگا؟

لاہور: ہائیکورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے سے  بلیک میل ہونے والے جج کا معاملہ تو منطقی انجام تک پہنچ گیا، لیکن بلیک میل کرنے والے لندن میں مقیم نوازشریف، ان  کے صاحبزادے حسین نواز، لیگی  رہنما ناصر بٹ…

نوازشریف کی تصویر پر سوشل میڈیا میدان جنگ

لندن:ن لیگ کے قائد نوازشریف کی لندن میں اہلخانہ کے ہمراہ  کافی پیتے تصویر سامنے آئی ہے ،جس کے بعد سوشل میڈیا پر ن لیگ اور تحریک انصاف کے حامیوں میں جنگ چھڑگئی ہے۔ تفصیلات کے تحریک انصاف کے حامیوں نے نوازشریف کو بھگوڑا اور جھوٹا قرار دیا…