پابندی ختم ہونے کے بعد کویت میں پاکستانی ورکرز کی روانگی شروع
کویت سٹی: وزیراعظم عمران خان کی کوششوں سے کویت میں 15 برس سے زائد عرصہ سے لگی پاکستانی افرادی قوت پر پابندی ہٹ گئی ہے، اور پہلے مرحلے میں طب کے شعبے سے وابستہ پاکستانیوں کی روانگی کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق کویت نے پاکستانی…