Browsing Tag

Kuwait

کویت میں غیر اخلاقی ویڈیو پوسٹ کرنے پر پاکستانی فنکار کو قید

کویت سٹی: کویت میں لچر پن پاکستانی اداکار کو مہنگا پڑگیا، عدالت نے 2 برس قید کی سزا سنادی، اس کے علاوہ اس پر ایک ہزار دینار جرمانہ اور کویت سے بے دخلی کی سزا بھی سنائی گئی ہے، اداکار پرغیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری کرنے کا…

کویت سے غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کا منصوبہ تیار

کویت: کویت میں کتنے غیر ملکی غیر قانونی طور پر مقیم ہیں، اور انہیں نکالنے کے لئے کویتی حکومت کیا منصوبہ بنارہی ہے، اسے کیا مشکلات درپیش ہیں، اور انہیں کیسے حل کیا جارہا ہے، کویتی حکومت کیوں ان غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو جلد از جلد نکالنا…

تنخواہوں کیلئے بھی پیسے نہیں، کون سا عرب ملک کنگال ہوگیا؟

کویت: کرونا بحران اور تیل قیمتوں میں کمی نے عرب ممالک کی معیشتوں کا برا حال کردیا ہے، لیکن یہ امید کسی کو نہیں تھی کہ خوشحال سمجھے جانے والے عرب ممالک کے پاس ملازمین کو دینے کے لئے تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں رہیں گے، اور وہ تنخواہوں کے لئے…

کویت نے زیادہ عمر کے تارکین وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

کویت: کویت میں مقیم بڑی عمر کے تارکین وطن کے لئے بری خبر آگئی، کویتی حکومت نے بڑی عمر کے تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، یہ فیصلہ ملک میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کی حکومتی پالیسی کا حصہ قرار دیا جارہا ہے۔ کویت کی حکومت نے…

سعودی عرب کا اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

ریاض: پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر مسافروں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت نےاقامہ ہولڈرز کو واپسی کی اجاز ت دے دی، دوسری طرف کویت کے اقامہ ہولڈر پاکستانی واپسی کی اجازت نہ ملنے سے پریشان ہیں اور انہوں نے پشاور میں مظاہر ہ کیا ہے، جس میں…

کویت نے پاکستان سمیت 31 ممالک کی پروازوں پر پابندی لگادی

کویت سٹی: کویت نے پاکستان سمیت 31 ممالک سے پروازوں کی آمد پر پابندی لگا دی ہے۔ کویتی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن نے اتوار کو جاری نوٹس میں کہا کہ یہ پابندی کرونا سے شدید متاثرممالک کیلئے لگائی گئی ہے جو غیر معینہ مدت کیلئے ہوگی۔…

کویت نے پاکستانیوں کیلئے دروازے کھول دیئے، 8 لاکھ بھارتیوں کی چھٹی

اسلام آباد: کویت نے تین دہائیوں سے زائد عرصہ کے بعد پاکستانی ورکرز کیلئے اپنے دروازے کھول دئیے ہیں، وزیراعظم عمران خان اور مشیر اوورسیز کی ذاتی کوششوں اور کویتی قیادت سے رابطے رنگ لے آئے، دونوں ملکوں کے درمیان پہلے معاہدے پر دستخط ہوگئے…