یورپ جانے کے خواہشمند ایک ہزار سے زائد پاکستانی گرفتار
تہران: اچھی زندگی کی تلاش میں یورپ جانے کی خواہش تو پاکستان کے بہت سے نوجوانوں کے دلوں میں مچلتی ہے، لیکن پنجاب کے اضلاع گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے نوجوان تو اچھی زندگی کی خواہش میں اپنی زندگی بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں، اور انسانی اسمگلروں…