Browsing Tag

Hagia Sophia

ترک صدر نے تاریخی چرچ، آیا صوفیہ مسجد دوئم کا بھی افتتاح کردیا

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے بحیرہ اسود پر واقع صوبے ترابزون میں تاریخی چرچ اورآیا صوفیا استنبول کی عمارت سے منسوب دوسری آیا صوفیا مسجد کی بحالی کے بعد ان کا افتتاح کردیا ہے. انہوں نے یہ افتتاح ویڈیو لنک کے ذریعہ کیا ، جس تاریخی چرچ کو…

’’خلافت بحال کرو‘‘ آیا صوفیہ کے بعد ترکی میں تحریک شروع 

انقرہ: تاریخی آیا صوفیہ عمارت کی مسجد میں تبدیلی کے بعد ترکی میں خلافت کی بحالی کی تحریک شروع ہوگئی ہے، اور اسلام پسندوں نے صدر طیب اردوان سے مطالبہ کردیا ہے کہ وہ خلافت کو بحال کریں، اسلام پسند میڈیا نے اس حوالے سے مضامین شائع کرنے شروع…

آیا صوفیا مسجد میں امام نے خطبے کے دوران تلوار تھام کر خلافت عثمانیہ کی یاد تازہ کردی

استنبول: جامع مسجد آیا صوفیا میں خطبہ جمعہ کے دوران   ترکی کےوزیر مذہبی امور ڈاکٹر علی ایرباش نے تلوار تھامی ہوئی تھی جو سلطنت عثمانیہ کے دور کی روایت ہے۔ تفصیلات کے مطابق استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیا میں نماز جمعہ کے دوران  فتح…

آیا صوفیا میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، ایمان افروز مناظر، اردوان کی تلاوت

استنبول: آیا صوفیا میوزیم سے مسجد میں تبدیل، آج آٹھ دہائیوں بعد مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی، اس تاریخی موقع پر طیب اردوان بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی عدالت کے تاریخی فیصلے کے بعد آج تاریخی دن بھی آگیا، آیا صوفیا مسجد میں آج…

آیا صوفیہ میں نماز کے لئے قالین بچھانے کا کام شروع

استنبول: تاریخی آیا صوفیہ عمارت کو مسجد بنانے کے لئے کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے، عمارت میں بازنطینی دور کی علامات کے بارے میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نماز کے اوقات میں انہیں پردوں سے ڈھانپ دیا جائے گا، جبکہ مسجد میں نماز کے لئے قالین بچھانے…

ترک صدر آیا صوفیہ مسجد کی بحالی کا جائزہ لینے پہنچ گئے

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اس تاریخی عمارت کو دوبارہ مسجد بنانے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام نے صدر اردوان کو آیا صوفیہ مسجد کے حوالے سے بریفنگ دی ، اس موقع پر…

اگلا جمعہ آیا صوفیہ میں پڑھوں گا، ترک صدر

استنبول :ترک صدر طیب اردوان نے آئندہ جمعۃ المبارک ہزاروں افراد کے ساتھ  تاریخی آیا صوفیہ میں ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے، آیا صوفیہ کو 86 برسوں بعد اگلے جمعہ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا آیا…

تاریخی آیا صوفیہ مسجد کی دیکھ بھال کیلئے ترک اداروں میں باہمی معاہدہ ہوگیا

استنبول: ترکی نے آیا صوفیہ کی تاریخی عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کی تیاریاں تیز کردی ہیں، جمعہ 24 جولائی کو نماز جمعہ کے وقت اس تاریخی عمارت کی تاریخ پھر بدل جائے گی اور ایک بار پھر یہ مسجد میں تبدیل ہوجائے گی۔ اس حوالے سے ترکی کی…

ٹکٹ نہیں اب وضو سے داخلہ ہوگا، آیا صوفیامیں اماموں کا تقرر

انقرہ: آیا صوفیا کی تاریخی عمارت میں مسجد کی بحالی کیلئے تیاریاں تیزی سے مکمل کی جارہی ہیں، ترک صدر اردوان کی ہدایت پر مسجد آیا صوفیا 24 جولائی سے پنج وقتہ نمازوں کیلئے کھول دی جائے گی، اور اس عمارت میں جہاں گزشتہ 86 برسوں سے لوگ ٹکٹ لے…

آیا صوفیا کیتھڈرل ہی ہے، روسی ردعمل، اردوان کا بھی جواب

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر امریکہ اور روس سمیت مختلف ملکوں کی تنقید مسترد کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ ترکی کی خود مختاری کا مسئلہ ہے، کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، دوسری جانب…