Browsing Tag

Giuseppe Conte

تارکین وطن مخالف اتحاد کیلئے نیا چیلنج، کونتے میدان میں آگئے

روم: اٹلی کے حال ہی میں سبکدوش ہونے والے وزیراعظم جوسپے کونتے نے سیاست میں  آنے کا اعلان کردیا ہے، کونتے جو پیشہ کے لحاظ سے پروفیسر ہیں، اور ٹیکنو کریٹ کے طور پر وزیراعظم بنے تھے، اس سے قبل وہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ شامل ہونے سے انکار…

مستعفی اطالوی وزیراعظم نے تارکین وطن نواز سیاست کا اشارہ دیدیا

روم: اٹلی کے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم جوسپے کونتے اگر چہ سیاستدان نہیں تھے، بلکہ ایک پروفیسر تھے، تاہم ان کا مختصر دور اقتدار بھی اطالوی عوام کے بڑے حصے کو ان کا گرویدہ کر گیا ہے، اور اب انہوں نے بھی باقاعدہ سیاست میں آنے کا اشارہ دے دیا…

اٹلی میں نئی حکومت بن گئی، تبدیلی کے بعد سالوینی میں بھی تبدیلی آگئی

روم: اٹلی میں نامزد وزیراعظم ماریو دراغی نے حکومت سازی کا معرکہ سر کرلیا ہے، اور بطور نئے وزیراعظم حلف اٹھالیا ہے، کابینہ میں مختلف جماعتوں کے 23 رہنماؤں کو شامل کیا گیا ہے، جن میں 8 خواتین وزراء بھی شامل ہیں، جبکہ سب سے زیادہ حصہ پارلیمنٹ…

سپرماریو کے وزیراعظم  بننے کا راستہ صاف، جوزپے کونتے کا بھی بیان آگیا

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے تارکین وطن کیلئے اچھی خبر ہے، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی کے وزیراعظم بننے کا راستہ صاف، مستعفی وزیراعظم جوسپے کونتے اور ان کی اہم اتحادی  فائیو اسٹار موومنٹ نے بھی ماریو دراغی کے لئے نرم…

اٹلی میں سیاسی جماعتیں ناکام، ٹیکنو کریٹ وزیراعظم کا نام سامنے آگیا

روم: اٹلی میں سیاستدان سیاسی بحران کو حل کرنے میں ناکام ہوگئے، ویوا پارٹی کے قائد میتیو رینزی کی جانب سے حکومتی اتحاد کی بحالی میں شرائط عائد کرنے کے بعد مذاکرات ٹوٹ گئے، جس کے بعد اٹلی میں جوسپے کونتے کی جگہ ٹیکنو کریٹ حکومت بننے کا امکان…

نئی حکومت کیلئے اطالوی صدر کی مشاورت شروع، کونتے واپسی کیلئے فیورٹ

روم: اٹلی میں نئی حکومت بنانے کے لئے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، مستعفی ہونے والے وزیراعظم جوسپے کونتے واپسی کے لئے فیورٹ ہیں، صدر نے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت شروع کردی ہے، جبکہ جوزپے کونتے نے کہا کہ یہ وقت ہے پارلیمنٹ سے ایسی آوازیں…

اٹلی میں حکومت آج ٹوٹ جائے گی، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

روم: اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آگئے، انہوں نے آج منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، لیکن کھیل ختم نہیں ہوا، بلکہ نئی حکومت کون بنائے گا؟ یا معاملہ نئے الیکشن کی طرف جائے گا، اس حوالے سے صورتحال…

اٹلی میں سالوینی سمیت اپوزیشن نے صدر سے رجوع کرلیا

روم: اٹلی میں تارکین وطن کی مخالف سمجھی جانے والی دائیں بازو کی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ میں ناکامی کے بعد   صدر سے امیدیں وابستہ کرلی ہیں، اور سالوینی نے اہم مطالبہ کردیا ہے، دوسری طرف وزیراعظم جوسپ کونتے نے اپنے اتحادیوں پی ڈی اور…

اطالوی وزیراعظم نے سینیٹ میں بھی اکثریت ثابت کردی

روم: اطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے پارلیمنٹ کے بعد سینیٹ سے بھی اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں، منگل کو ہونے والی ووٹنگ میں 321 رکنی سینیٹ ممبران سے 296 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا، جس میں سے 156 نے وزیراعظم جوزپے کونتے کے حق میں ووٹ…

اطالوی وزیراعظم پہلے مرحلے میں کامیاب

روم: اطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے، پیر کو ہونے والی ووٹنگ میں 630 رکنی پارلیمنٹ میں سے 580 ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا، جس میں سے 321 نے وزیراعظم جوزپے کونتے کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 259 نے ان کی…