Browsing Tag

Giuseppe Conte

اٹلی: وزیراعظم کو اہم کامیابی مل گئی

روم: اٹلی میں وزیراعظم جوسپے کونتے نے ویوا پارٹی کی جانب سے حکومت چھوڑنے کے بعد پارلیمنٹ میں اکثریت برقرار رکھنے کیلئے فون ڈپلومیسی کے تحت کئی اپوزیشن اور غیر جانبدار ارکان سے رابطے کئے ہیں، اور انہیں پہلی کامیابی سینیٹ میں مل گئی ہے، بااثر…

اٹلی میں کن نئی پابندیوں کا اعلان، وزیر زراعت نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا

بلونیا(رپورٹ تنویر ارشاد): اطالوی حکومت نے کرونا کیسز بڑھنے پر نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جن پر رواں ہفتے سے عمل درآمد شروع ہوجائے گا، تاہم وزیراعظم جوسپےکونتے نے ایک بار پھر مکمل لاک ڈاؤن کیلئے دباؤ مسترد کردیا ہے، اس دوران وزیر زراعت…

اٹلی: حکومت کا ملک میں سیمی لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

روم (رپورٹ: تنویرارشاد):کورونا وائرس کی دوسری لہر نے اٹلی میں ایک بار پھر خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، ملک میں بڑھتے کرونا کیسز کے بعد حکومت کی جانب سے 24 نومبر تک سیمی لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت کئی علاقوں میں رات 11 سے صبح 6…

اٹلی میں کرونا صورتحال سنگین، وزیراعظم نے نئی پابندیاں لگادیں

روم:اٹلی میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد وزیراعظم جوسپے کونتے نے صورتحال کو سنگین قرار دیتے ہوئے اضافی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے، ساتھ ہی عوام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل اور احتیاطی تدابیر اختیار کر کے وبا پر کنٹرول کے…

تارکین وطن کیلئے نئے یورپی فارمولے پر اٹلی خوش

روم: اٹلی کے وزیراعظم جوسپے کونتے نے یورپی کمیشن کی جانب سے مہاجرین کے حوالے سے تیار کردہ نئے فارمولے کا خیر مقدم کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ڈبلن ریگولیشن کی تبدیلی اٹلی کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے، ہم یورپی کمیشن کے مجوزہ اقدام کو سراہتے ہیں، اس…

اٹلی میں ٹیکس ریلیف اور روزگار بڑھانے کیلئے بڑا منصوبہ تیار

اروم: اٹلی نے شہریوں کو روزگار کی فراہمی اور ٹیکس میں ریلیف کا بڑا پروگرام تیار کرلیا ہے، کرونا بحران سے نکلنے کے بعد معیشت کی بحالی کیلئے تیارکیا گیا پروگرام اطالوی پارلیمنٹ کے دونوں ایوان میں پیش کیا جائے گا،اطالوی وزیراعظم جوزپےکونتےنے…

لبنان کی مدد کیلئے اٹلی متحرک، وزیراعظم بھی دورہ کریں گے 

بیروت: اٹلی کے وزیراعظم  جوزپے کونتے آئندہ چند روز میں لبنان کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ حالیہ دھماکوں سے ہونے والی تباہی پر لبنانی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے۔ اس دورہ سے قبل اطالوی وزیردفاع لورینزو گورینی بھی امداد لے کر…

بحیرہ روم میں نئی صف بندی، ترکی اور اٹلی میں تعاون پر اتفاق 

انقرہ: یونان اور فرانس سے جاری کشیدگی کے دوران ترک صدر طیب اردوان نے اٹلی کے وزیراعظم گوسپے کونتے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں مشرقی بحیرہ روم کی صورتحال اور باہمی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک اخبار ‘‘صباح ’’ کے…