Browsing Tag

Foreign workers

عرب ملک نے 2 لاکھ سے زائد تارکین کی ملازمتیں ختم کردیں

کویت سٹی: کرونا کی وبا یوں تو پوری دنیا میں انسانوں کے ساتھ ان کی ملازمتیں بھی کھاتی جارہی ہے، لیکن تیل کی دولت سے مالا مال عرب ممالک میں جہاں تارکین وطن کی تعداد مقامی آبادی سے بھی زیادہ ہوتی ہے، وہاں اس وبا کے دوران ملازمتیں زیادہ تیزی…

عمان نے غیرملکی ورکرز کو بڑی سہولت دیدی

مسقط: عمان نے تارکین وطن کی سہولت کے لئے ریذیڈنسی قانون میں ترمیم کردی ہے، جس سے غیرملکی کارکنوں کے لئے اچھی ملازمتیں اور زیادہ تنخواہ کے دروازے  کھل جائیں گے، اس کے ساتھ کفیل کو بدلنے میں بھی سہولت ملے گی، اور انہیں کوئی بلیک میل نہیں…

عمان میں غیر ملکی ورکر ہوجائیں ہوشیار، چھٹیوں کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

مسقط: عمان میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیرملکی ہوجائیں ہوشیار،عمان کی حکومت نے چھٹیوں سےواپسی کے حوالے سے قانون میں اہم تبدیلی کردی ہے، اور اس حوالے سے ائرلائنز کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں،نئے قانون کے مطابق زیادہ لمبی چھٹیاں اپنے ملک گزارنے…

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری

جدہ: سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے افراد کیلئے خوشخبری، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید کے بعد سعودی عرب میں ملازمتوں کے حوالے سے اصلاحات کا عمل جاری، سعودی وزارت افرادی قوت نے ہوٹلوں اور دیگر اداروں میں ’فی گھنٹہ‘ اجرت کا قانون نافذ کرنے…

یو اے ای میں غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کرونا وباء کے باعث مارچ میں ہر قسم کے پرمٹس جاری کرنے پر پابندی عائد کردی تھی، جسے اب اٹھالیا گیا ہے، جس کے بعد سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کیلئے ورک پرمٹس اور انٹری…

کویت میں غیرملکی ورکرز کو واپس بھیجنے کیلئے قانون منظور

کویت سٹی :کویت نے غیرملکیوں کی تعداد کم کرنے کے لئے بڑا قدم اٹھالیا، کویت کی قومی اسمبلی نے اس حوالے سے نئے قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کےبعد حکومت تیزی سے غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کرسکے گی، کویتی حکومت ملکی آبادی کے تناسب میں کچھ…

کویت میں سوا لاکھ غیر ملکی ورکرز کیلئے دروازے بند

کویت سٹی: کرونا کویت میں برسر روزگار سوا لاکھ سے زائد تارکین وطن کے اقامے کھا گیا، کویتی حکومت نے اقاموں کی مدت میں توسیع کیلئے آن لائن رابطہ نہ کرنے والوں کے اقامے منسوخ کردئیے، بعض حلقے اقاموں کی منسوخی کو کویتی اداروں کے دانستہ اقدام سے…

یواے ای میں تنخواہ نہیں مل رہی یا کوئی اور مسئلہ ہے، تو آپ کو کیا کرنا چاہئے، جاننے

دبئی: اگر آپ یواے ای میں ملازمت کرتے ہیں، آپ کو تنخواہ نہیں دی جارہی، یا اس میں ناجائز کٹوتی کی جارہی ہے، یا کوئی اور حق مارا جارہا ہے، تو آپ کیلئے وہاں حکومتی’’توافق‘‘ سینٹرز موجود ہیں، جہاں آپ اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں، اور یہ ادارہ…

عرب امارات نے غیرملکیوں کو جرمانوں پر اہم رعایت دیدی

دبئی: متحدہ عرب امارات کے حکام نے ملک میں پھنسے ہوئے غیر ملکی تارکین وطن کے لئے جرمانوں کی معافی کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے، جس سے ان کی اپنے وطن واپسی کی رکاوٹ دور ہوسکتی ہے۔ ڈائر یکٹر جنرل ریذیڈنسی اینڈ فارن افئیر دبئی میجر جنرل محمد…

بینک اکاؤئنٹس پر پریشان غیرملکی ورکرز کو سعودی عرب کی تسلی

ریاض: سعودی حکومت نے مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو تسلی دی ہے کہ ان کے بینک اکاوئنٹس کو کوئی خطرہ نہیں، اور سعودی حکومت ان کے اکاؤئنٹس منجمد کرنے کی کسی تجویز پر غور نہیں کررہی۔ سعودی حکومت  کا یہ اہم بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب کچھ…