Browsing Tag

Euro

اٹلی میں نیا بونس دینے کی تیاری

روم: اٹلی کی حکومت نے شہریوں اور ملک میں قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو بونس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس بونس کا مقصد سیاحتی کاروبار کی بحالی ہے، بونس کیلئے اہلیت کا معیار بھی نرم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، یہ بونس گزشتہ سال متعارف کرایا گیا…

روپے کی اونچی اڑان، ڈالر، یورو، پاؤنڈ سب کی قیمتیں گر گئیں

کراچی: پاکستانی روپے کی ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں اونچی اڑان جاری ہے، اور غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور منگل کو روپے ایک ساتھ بڑی چھلانگ لگائی ہے جس کے بعد اس کی قدر 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

یورپی ملک میں جعلی ڈالر اور یورو چھاپنے کا انکشاف

برسلز: یورپی ملک میں جعلی ڈالر اور یورو چھاپنے کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے کارروائی کرکے گروپ میں شامل ایک خاتون اور ایک مرد کو پکڑا گیا ہے، جن کے قبضے سے بہت بڑی  مقدار میں جعلی امریکی اور یورپی کرنسی برآمد ہوئی ہے، کارروائی میں امریکی…

اٹلی کے بجٹ میں تارکین کے لئے نئی مالی سہولت

روم: اٹلی کی حکومت نے نئے بجٹ میں پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کو بڑی سہولت دی ہے، جس سے انہیں مالی بچت ہوسکے گی، اس قانون پر شروع سے اعتراضات  اٹھائے جارہے تھے اور اسے سرمائے کی  آزادانہ آمد ورفت کے اصول کے خلاف اور امتیازی قرار دیا جارہا…

ڈالر کی قمیت میں کمی

کراچی:غیر ملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اور آج پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا، امریکی ڈالرکی قیمت انٹربینک میں 70 پیسے کم ہوکر 158 روپے 30 پیسے پر آگئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی…

اٹلی میں خریداری پر اب ہوگی یورو کی بارش

روم: اٹلی میں خریداری کے بعد بینک کارڈ کے ذریعہ ادائیگی پر اب آپ کو ملے گا سینکڑوں یورو کا انعام، حکومت نے نئی لاٹری اسکیم متعارف کرادی ہے، اس اسکیم کا مقصد کیش کے بجائے بینک کے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعہ ادائیگی کی حوصلہ افزائی کرنی ہے،…

اٹلی میں ملازمتیں بچانے کیلئے کتنے ارب یورو رکھنے کا اعلان، جانئے

روم: اٹلی کی حکومت نے اگلے سال کے بجٹ میں کاروبار کی بحالی کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے، بالخصوص کرونا صورتحال سے متاثرہ چھوٹے کاروباری اداروں کیلئے اربوں یورو کی رعایتوں کا اعلان کیا گیا ہے، حکومتی اتحاد نے طویل مشاورت کے بعد اگلے برس…

اوورسیز پاکستانیوں میں روشن بینک اکاؤنٹ مقبول، روپیہ مضبوط ہونے لگا

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے حکومت کی روشن ڈیجیٹل اسکیم تیزی سے مقبول ہورہی ہے، اور اوورسیز پاکستانی یہ اکاؤنٹ کھول کراس میں رقوم منتقل کررہے ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور بڑھتی ہوئی ریمٹینس کے باعث پاکستانی روپیہ تیزی سے تگڑا ہورہا…

ڈالر، یورو، پاؤنڈ سمیت دیگر کرنسیز کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے ڈالرائزیشن کا رجحان روکنے اور روپے کو مستحکم کرنے کیلئے فارن کرنسی اکاؤنٹس کے حوالے سے اہم حکم نامہ جاری کردیا، وزارت خزانہ نے کرنسی خرید کر جمع کرنے پر پابندی لگادی، تاہم اوورسیز پاکستانیوں کو اس پابندی سے باہر رکھا گیا…

یورو کی قیمت کے حوالے سے اہم بیان

روم: یورو کی قدر بڑھنے سے یورپ میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیرملکی تو بہت خوش ہیں کہ ان کی طرف سے آبائی وطن جو پیسے بھیجے جاتے ہیں، ان میں ازخود بڑا اضافہ ہوگیا ہے، تاہم اٹلی کے مرکزی بینک کے گورنر نے یورو کی قدر بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا…