Browsing Tag

Ehsas

فواد چوہدری کا اصل غم کیا ؟، اس بار بچنا کیوں مشکل

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری وزارت اطلاعات چھن جانے کےبعد سے مسلسل حکومت کیلئے پریشانیاں پیدا کرنے والے بیانات دیتے آئے ہیں ،اور وزیراعظم عمران خان ان کے بیانات کو نظر انداز کرتے آئے ،لیکن اب غیر ملکی نشریاتی ادارے…

روم شہر کورونا کا نیا مرکز بننے لگا، اٹلی کی حکومت پریشان

روم: اٹلی کورونا  کی وبا سے باہر نکل رہا ہے، لیکن حکام کیلئے روم میں پریشانی کھڑی ہوگئی ہے، جہاں نئے کیسز کی تعداد گزشتہ  ہفتے کے دوران تیزی سے بڑھی ہے۔ اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت روم میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کےاشارے مل رہے…

یورپی دباؤ اور مصر کی دھمکیاں مسترد، ترکی نے لیبیا میں مزید فوجی امداد بھیج دی

استنبول: ترکی نے  فرانس سمیت یورپی ممالک کے دباؤ اور روس و عرب امارات کی پشت پناہی پر لیبیا میں فوج داخل کرنے کی  مصری دھمکی کو خاطر میں نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے اور لیبیا کی قانونی حکومت کی مدد کیلئے   مزید  فوجی امداد اور جنگجو  وہاں بھیج…

ایمریٹس کی پاکستان کیلئے پروازیں بند، فلائی دبئی نے شروع کردیں

کراچی: ایمریٹس ائیر لائن نے پاکستان کیلئے  پروازیں معطل کردی ہیں جبکہ دوسری جانب یواے ای کی ایک اور ائیر لائن فلائی دبئی  نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کردیا ہے۔ ایمریٹس ائیر لائن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیر لائن نے بدھ 24 جون…

چین سے عوامی توجہ ہٹانے کیلئے بھارت نے پاکستان سے سفارتی جنگ چھیڑ دی

اسلام آباد: بھارتی عوام اور ریٹائرڈ جنرلز مودی اور فوجی قیادت سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور خون کا حساب مانگ رہے ہیں اس سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان سے سفارتی جنگ چھیڑ دی ہے، بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی…

چین کی بنی شرٹس ہی ’’بائیکاٹ‘‘ لکھ کر فروخت، بھارتی مہم مذاق بن گئی

دہلی: بھارت میں چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم بھی مذاق بن گئی، چین کی بنی شرٹوں پر بائیکاٹ لکھ کرمظاہرے کئے جارہے ہیں تو دوسری جانب بھارتی چینلز کے بائیکاٹ پر پروگراموں میں بھی چینی کمپنیوں کے اشتہار چل رہے ہوتے ہیں، جس سے پوری بائیکاٹ مہم…

نیپال بھی شیر ہوگیا، بھارت کو پشتوں کی تعمیر سے روک دیا

کھٹمنڈو:چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی پٹائی کیا ہوئی ہے،نیپال جیسا چھوٹا ملک بھی اب اس پر شیر ہوگیا ہے،اور نیپالی فوج  نے  بھارتی ریاست بہار سے منسلک سرحد پر بھارتی حکام کو  دریا پر پشتے بنانے سے یہ کہہ کر روک دیا ہے کہ وہ  نیپال کا…

کشمیری پل اڑانے لگے، بھارتی فوج کی مشکلات میں اضافہ، مودی نے بھی تنہا چھوڑدیا

دہلی: لداخ میں فوجیوں کی ہلاکت کے بعد بھارتی فوج پر دباؤ بڑھ گیا ہے اور مودی سرکار نے میڈیا کے سامنے فوج کوتنہا چھوڑ د یا ہے،جبکہ مقبوضہ کشمیر سےاسلحہ اور فوجی کی لداخ منتقلی میں بھی بھارتی فوج کو رکاوٹوں کا سامان ہے اور کم ازکم 2 اہم پل…

دورہ انگلینڈ: مزید 7 کرکٹرز کا کورونا پازیٹو، کرکٹ بورڈ کی پریشانی میں اضافہ

دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب کیے گئےپاکستانی اسکواڈ کے مزید 7 کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ کرکٹرز کی تعداد 10 ہوگئی ہے، جس نے کرکٹ بورڈ کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید 7…

ترکی نے فرانس کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑلیا

استبول: ترکی کےسیکورٹی اداروں نے ملک میں فرانس کا انٹیلی جنس نیٹ ورک پکڑ لیا ہے اور 4 جاسوس حراست میں لے لئے ہیں، جو ترک شہری ہیں اور ان میں ایک سابق فوجی بھی ہے، جو افغانستان میں نیٹو کےساتھ تعیناتی کے دوران فرانس  کا جاسوس بنا۔ فرانسیسی…