Browsing Tag

Economy

سرمایہ کاری بڑھنے سے ڈالر کو ریورس گئیر لگ گیا

کراچی: غیرملکی سرمایہ کاری بڑھنے اور اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات میں اضافے نے  پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کو مستحکم کردیا، اور اب وہ 20 ارب  کے ہدف کے قریب ترین پہنچ گئے ہیں، اسی وجہ سے ڈالر کو بھی ریورس گیئر لگ گیا ہے اور روپیہ…

اٹلی میں ٹیکس ریلیف اور روزگار بڑھانے کیلئے بڑا منصوبہ تیار

اروم: اٹلی نے شہریوں کو روزگار کی فراہمی اور ٹیکس میں ریلیف کا بڑا پروگرام تیار کرلیا ہے، کرونا بحران سے نکلنے کے بعد معیشت کی بحالی کیلئے تیارکیا گیا پروگرام اطالوی پارلیمنٹ کے دونوں ایوان میں پیش کیا جائے گا،اطالوی وزیراعظم جوزپےکونتےنے…

اٹلی میں روزگار کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

 روم: اٹلی میں کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے کتنے لاکھ ملازمتیں ختم ہوئیں؟،  لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد ملازمتوں کے حوالے سے کون سی امید افزا خبر آئی ہے؟، اس حوالے  سے  تازہ اعداد وشمار سامنے آگئے ہیں۔ اٹلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹیٹکس کا…

تنخواہوں کیلئے بھی پیسے نہیں، کون سا عرب ملک کنگال ہوگیا؟

کویت: کرونا بحران اور تیل قیمتوں میں کمی نے عرب ممالک کی معیشتوں کا برا حال کردیا ہے، لیکن یہ امید کسی کو نہیں تھی کہ خوشحال سمجھے جانے والے عرب ممالک کے پاس ملازمین کو دینے کے لئے تنخواہوں کے پیسے بھی نہیں رہیں گے، اور وہ تنخواہوں کے لئے…

پاکستانی معیشت کیلئے خوشگوار ہوائیں چلنے لگی

اسلام آباد: پاکستانی معیشت کیلئے اچھی خبریں آرہی ہیں  فلپائن نے پہلی بار پاکستانی سیمنٹ منگوانے کا آرڈر دے دیا ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل اسپورٹس ڈریس بنانے والی کمپنی "ہوھوگو باس" نے بھی پہلی بار اپنے اسپورٹس ڈریس بنانےکے آرڈر پاکستان کو…

سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 12 لاکھ غیرملکیوں کی ملازمتیں خطرے میں

ریاض: تیل کی قیمتوں میں کمی اور کورونا بحران کے سبب سعودی معیشت مشکلات کا شکار ہے اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکنوں کی ملازمتیں خطرے میں ہیں، رواں برس تقریباً 12 لاکھ تارکین وطن مزدوروں کی نوکریاں ختم ہوجائیں گی۔ جدہ…

تیل سستا ہونے سے اومان کی معاشی حالت خراب،عرب ممالک سے مدد طلب

مسقط:تیل کی قیمتوں میں کمی اور کورونا بحران کی وجہ سے کسی دور میں امیر سمجھے جانے والے ملک اومان کی معاشی حالت خراب ہوگئی ہے اور اس نے خلیج تعاون کونسل سے امداد کی غیر رسمی درخواست کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اومان نے ہمسایہ عرب ممالک سے…

ایران میں مالی بحران سنگین، چینلز اور ریڈیو اسٹیشن بند ہونے لگے

تہران: امریکی پابندیوں اور کورونا بحران کے باعث ایران کے خراب معاشی حالات سے متعدد سرکاری ٹی وی چینلز بھی مالی بحران  کا شکار ہوگئے ہیں ، قرضوں کے بوجھ تلے  دبنے کی وجہ سے انھیں بندش کا سامنا ہے۔ یہ ٹی وی اسٹیشن جو ایران کی پروپیگنڈہ…

معیشت چلانے کیلئے چینی شہریوں میں خریداری کوپنز کی تقسیم شروع

بیجنگ: چین نے کورونا سے متاثرہ معیشت کو سنبھالنے اور اپنے شہریوں کی قوت خرید بڑھانے کیلئے بیجنگ میں لوگوں کو 12 ارب 20 کروڑ یوان کے خریداری واوچر جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان واوچر ز کو جاری کرنے کا مقصد ملک کے اندر…

کورونا سے متاثرہ خاندان کے ہر بچے کو 300 یورو دینے کا اعلان

برلن: جرمن حکومت نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ہر بچے کو 300 یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر اینگلا میرکل نے کوروناوائرس سے متاثرہ اہل خانہ اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی تنگی کا شکار ہونے…