Browsing Tag

Economy

4 یورپی ملکوں کی معاشی حالت مزید خراب ہونے کی وارننگ

نیویارک: کرونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور پابندیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں معاشی بحران سر اٹھارہے ہیں، لیکن خوشحال سمجھا جانے والا یورپ بھی اس بحران سے شدید متاثر ہے،اب عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی نے بھی معاشی مسائل میں گھرے 4 یورپی ملکوں…

کاروبار کی تباہی سے پریشان اطالوی تاجر نے بڑا قدم اٹھا لیا

نیپولی: کرونا اور اس کی وجہ سے لگی پابندیوں سے لوگوں کے کئی نسلوں سے کامیاب چلے آرہے کاروبار بھی تباہ ہوگئے ہیں، اور اٹلی جیسا یورپی ملک بھی اس کے بدترین معاشی اثرات کا سامنا کررہا ہے، اور ویکیسن آنے کی قومی توقعات کے باوجود اٹلی میں…

برآمدات، ٹیکس وصولی، اسٹا ک مارکیٹ، ملکی معیشت کیلئے ہر طرف سے اچھی خبریں

اسلام آباد: ملکی معیشت کے لئے اچھی خبروں کا تسلسل جاری ہے، ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، جبکہ ٹیکس وصولی  بھی بڑھ  گئی ہے، دسمبر 2020ء میں ملکی برآمدات میں 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری طرف ٹیکس وصولی بھی ریکارڈ  ہوئی…

پاکستان کی معیشت کیلئے خوشگوار جھونکا، کرنٹ اکاؤنٹ پھر سرپلس

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب بھارت سمیت دنیا کے اکثر ممالک کی معیشتیں کرونا کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں، پاکستانی معیشت کیلئے ہوا کے خوشگوار جھونکوں کا سلسلہ جاری ہے، اور مسلسل پانچویں ماہ کرنٹ اکاؤنٹ پلس رہا ہے۔ زرمبادلہ کے سرکاری…

دنیا کے بیشتر ممالک میں صنعتی  پیداوار ڈاون، پاکستان میں بڑھ گئی

اسلام آباد: ایسے وقت میں جب  بھارت سمیت  دنیا کے اکثر ممالک کی معیشتیں کرونا کے  جھٹکوں کے باعث  بھنور میں پھنسی   ہوئی ہیں،دوسری جانب پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جولائی سے…

اٹلی کی معیشت کیلئے امید کی کرن

روم: کرونا وبا کی وجہ سے ایک برس سے دباؤ کا شکار اطالوی معیشت کے لئے روشنی کی کرن نظر آنے لگی ہے، یورپی سینٹرل بینک کے عہدیدار نے اطالوی شہریوں کے لئے خوش خبری سنادی، اٹلی میں لاک ڈاؤن اور پابندیوں نے کاروبار اور معیشت کو سخت نقصان پہنچایا…

اٹلی میں اگلے برس روزگار کی صورتحال پر سرکاری پیشگوئی سامنے آگئی

روم: ویکیسن آنے کی قومی توقعات کے باوجود اٹلی میں روزگار کی صورتحال جلد بہتر نہیں ہوگی، اطالوی شماریات کے سرکاری ادارے (ISTAT) کی اگلے برس کے بارے میں اہم رپورٹ سامنے آگئی، دوسری طرف کرونا پابندیوں کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہونے کا سلسلہ پھر…

پاکستانی معیشت بحال، بھارتی کساد بازاری کا شکار

ممبئی: ایک ایسے وقت میں جب پاکستانی معیشت تیزی سے بحالی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ نہ صرف ختم ہوچکا ہے، بلکہ وہ پلس میں جارہا ہے، روپیہ مضبوط ہورہا ہے، سیمنٹ اور گاڑیوں سمیت صنعتی پیداوار اور برآمدات میں  اضافہ ہوا ہے،…

تارکین سے اٹلی کو اربوں یورو کا فائدہ،پاکستانی کاروبار کی طرف آنے لگے

روم: تارکین وطن اٹلی کی معیشت کی ترقی کا اہم کردار بنتے جارہے ہیں اور ان کی وجہ سے اٹلی کو بے پناہ فائدہ پہنچ رہا ہے، اٹلی میں تارکین وطن کی تعداد تیزی سے بڑھی ہے، اور اطالوی آبادی کا 9 فیصد تک پہنچ گئی ہے،پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کی بڑی…

اٹلی میں روزگار اور معیشت پر اچھی خبریں آگئیں

میلان: اٹلی میں کرونا پابندیاں نرم ہونے کے بعد پہلی بار کاروں کی فروخت بڑھ گئی ہے، جبکہ روزگار کی صورتحال بھی بتدریج بہتر ہونے کی رپورٹ آئی ہے، صنعتی پیداوار میں بھی استحکام دیکھا گیا ہے، جس سے ملک میں بیروزگاری کی شرح کم ہوئی ہے، اس حوالے…