Browsing Tag

Dubai

دبئی: پاکستانی خاتون واش روم میں پھنس گئی، پھر کیا ہوا؟، کتنے گھنٹے بعد نکالا گیا؟

دبئی: دبئی میں پاکستانی خاتون 17 گھنٹے تک گھر کے واش روم میں پھنسی رہی، اس دوران اس پر کیا بیتی، اسے کیا برے برے خیالات آتے رہے، اس کی رواداد انہوں نے خلیجی اخبار سے گفتگو میں بتائی ہے ۔ دبئی کے بینک میں ملازمت کرنے والی 33 سالہ پاکستانی…

دبئی والے ہوجائیں ہوشیار، باڈی اسکینرز سے گزارنے کا نظام ہے تیار

دبئی: دبئی والے ہوجائیں ہوشیار، اب ہوگی ان کی کڑی نگرانی  عوامی مقامات پر، جی ہاں دبئی نے اہم مقامات پر چین کے تیارکردہ جدید باڈی اسکینر  نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خلیجی اخبار کے مطابق چائنا الیکٹرونکس ٹیکنالوجی گروپ کے تعاون سے دبئی کی…

متحدہ عرب امارات نے شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز میں نماز پڑھنے کی جگہیں کھول دیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے کرونا بحران کے باعث شاپنگ سینٹرز اور تجارتی مراکز میں بند کئے گئے نماز کے کمروں کو پیر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان کمروں کے وضو خانے بھی کھول دئیے جائیں گے۔ خلیجی اخبار کے مطابق خریداری مراکز اور ٹاوروں…

ایمریٹس نے 6 نئے اسٹیشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

دبئی: ایمریٹس ائر لائن نے  15 جولائی سے 15 اگست کے درمیان مزید 6 نئے اسٹیشن کھولنے کا اعلان کیا ہے، ائیر لائن کا کہنا ہے کہ کرونا کی وجہ سے بند نئے اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ مسافروں  کی دلچسپی بڑھنے  کے بعد کیا گیا ہے ۔ یہ نئے 6 اسٹیشن کھلنے…

لاہور میں ایک نیا جدید شہر بنانے کا منصوبہ تیار

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور کے قریب نیا شہر بسانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کیلئے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیا شہر دبئی طرز پر بسایا جائے گا اور ایک لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر مشتمل ہوگا، جس میں بلند و بالا (ہائی…

پی آئی اے کا دبئی کیلئے آپریشن دوبارہ بحال

دبئی: قومی انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے متحدہ عرب امارات کیلئے اپنا آپریشن دوبارہ بحال کردیا ہے۔ پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات کیلئے آپریشن بحال کر دیا ہے اور جمعرات سے  پروازیں روانہ ہونا شروع ہوگئی  ہیں، اس  سے پہلے پی آئی اے…

دبئی سے پاکستانیوں کی واپسی کا خصوصی آپریشن مکمل۔ اب واپسی کیسے ہوگی؟

دبئی : متحدہ عرب امارات میں پھنسے ہوئے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو واپس لانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے، اور ہفتہ کو پی آئی اے کی آخری خصوصی پرواز بھی ہم وطنوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی، اب جو پاکستانی دبئی سے واپس آنا چاہیں گے،…

دبئی سے واپسی کے خواہشمند افراد کیلئے مزید پروازوں کا اعلان، کرایوں میں اضافہ

دبئی: بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کیلئے لازمی قرنظینہ کی شرط ختم کئے جانے کے بعد دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کیلئے پی آئی اے نے ایک ہفتے کے دوران 18 سے 20 پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کو دبئی…

دبئی سے واپسی کیلئے کرایہ نامہ، ٹکٹ کا طریقہ کار جاری

دبئی: متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کو ایک بار پھر سفارتی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ وہ ٹکٹ کیلئے ایجنٹوں سے رابطہ نہ کریں، ایجنٹ ان سے فراڈ کرسکتے ہیں اور اضافی رقوم بھی اینٹھ سکتے ہیں، ٹکٹ کیلئے صرف پی آئی اے کے دفتر…

دبئی میں ساحل اور پارک بھی کھل گئے

دبئی میں جمعہ سے بڑے پارک اور ساحل سمندر کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے جبکہ عجائب گھر بھی پیر سے کھول دئیے جائیں گے ،اس سے قبل کاروباری اداروں کو رات 11 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی تھی ،دبئی انتظامیہ نے لاک ڈاون سے ہونے والے معاشی…