Browsing Tag

Dubai

دبئی میں پاکستانی ورکرز کی گاڑی کو بڑا حادثہ پیش آگیا

دبئی: دبئی میں پاکستانی کارکنوں کی گاڑی کو بڑا حادثہ پیش آگیا، حکام نے فوری طور پر امدادی کارروائی کی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، ڈرائیور کا غلط اوور ٹیک حادثے کا سبب بنا ہے، جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، حادثے میں 12 پاکستانی اور 3…

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ بند

دبئی: دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ پانچ روز کے لئے بند کردیا گیا، قونصلیٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق یواے ای کے قومی دن کی تعطیلات کے باعث قونصلیٹ تین روز کیلئے یکم دسمبر منگل سے 3 دسمبر جمعرات تک بند رہے گا، جبکہ دو روز ہفتہ وار تعطیلات…

جعلی خبروں کا اوورسیز پاکستانی نشانہ، زلفی بخاری کو کس ملک سے معافی مانگنی پڑگئی؟

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری کو ایک عرب ملک کے وزیر سے معافی مانگنی  پڑگئی، غلط خبریں چلنے سے لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا  پڑا ہے، جبکہ عرب ملک نے اس حوالے سے پاکستانی میڈیا میں چلنے…

دبئی ائرپورٹ پر 304 پاکستانی پھنس گئے، متعدد کو واپس بھیج دیا

دبئی: دبئی میں وزٹ ویزوں پر آنے والوں کیلئے 2 ہزار درہم ساتھ لانے کی شرط اچانک لاگو کرنے سے 304 پاکستانی دبئی ایئر پورٹ پر پھنس گئے، جبکہ 169 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے، پاکستانی قونصل خانے کا عملہ دبئی حکام سے رابطہ کرکے…

ویڈیو بنانا آپ کو جیل پہنچاسکتا ہے

دبئی:سوشل میڈیا کے دور میں دنیا بھر میں موبائل فون سے ویڈیو بنانا اور اسےپوسٹ کردینا  عام ہے،تاہم بیشترعرب ممالک میں اس  حوالے سے سخت قانون موجود ہیں، اس لئے اگرآپ عرب ممالک کےرہائشی ہیں، تو بالخصوص سرکاری حکام کی ویڈیو بنانےاور شئیر کرنے…

دبئی سے اٹلی جانے کیلئے سہولت مل گئی

دبئی: دبئی میں رہنے والوں کیلئے خوش خبری، وہاں سے اٹلی کے ویزے کےلئے درخواست دینا آسان ہوگیا، اٹلی نے دبئی میں نیا ویزا سینٹر کھول دیا ہے، انہیں قونصلیٹ  جانے  کی ضرورت نہیں پڑے گی، نیا ویزا سینٹر دبئی کے انٹرنیشنل  فنانشل سینٹر  گیٹ…

دبئی میں پارٹی کرنے والی خاتون پھنس گئیں

دبئی:دبئی میں ایک خاتون کو کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی، اپنے گھر میں محفل موسیقی منعقد کرنے والی عورت پر 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کردیا گیا ہے، محفل میں مہمانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی، دبئی پولیس نے اس عورت کی شناخت ظاہر نہیں…

دبئی میں پاکستان جیسا فراڈ، تاجر کو کس نے چونا لگایا دیا

دبئی: پاکستان سمیت غریب اور غیر ترقیاتی ممالک میں جہاں قانون کی حکمرانی کمزور ہوتی ہے، وہاں تو جعلساز لوگوں کو لوٹنے کیلئے نت نئے طریقے اختیار کرتے رہتے ہیں، اور ان میں ہاؤسنگ کا شعبہ بھی شامل ہے، لیکن فراڈی ایسے ممالک کو بھی نہیں بخشتے،…

دبئی نے دنیا بھر کے ’’ریٹائرڈ ‘‘ افراد کیلئے نئی ویزا اسکیم شروع کردی

دبئی: دنیا بھر کے ریٹائرڈ افراد کو دبئی نے پیکج کی پیشکش کردی، ریٹائرمنٹ کے بعد دبئی میں رہائش اختیار کریں، پروگرام کو "ریٹائر اِن دبئی" کا نام دیا گیا ہے، اسکیم میں وہ افراد بھی شامل ہوسکیں گے ، جو ریٹائرمنٹ کی عمر تک پہنچنے سے پہلے دبئی…

فیس بک دوستی نے دبئی کے کروڑ پتی پاکستانی کو جیل پہنچادیا

دبئی: دبئی میں خاتون سے فیس بک دوستی نے پاکستانی کو کنگال کردیا اور آخر میں جیل بھی پہنچادیا، جی ہاں سوشل میڈیا پر دوستی کا یہ برا انجام ہوا ہے، ایک 31 سالہ پاکستانی کا، جس کا نام دبئی کے حکام نے ظاہر نہیں کیا۔ اس پاکستانی کی فیس بک پر…