Browsing Tag

Donald Trump

ٹرمپ کا ساتھی فراڈ کے الزام میں پکڑا گیا

واشنگٹن: امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اور اپنے ساتھیوں کی وجہ سے خبروں کی زینت رہتے ہیں، اور کوئی نہ کوئی تنازعہ ان کے ارد گرد  گھومتا رہتا ہے،  تاہم  اب ان کے ایک  سابق ساتھی کو  فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔  وائٹ ہاؤس کے سابق…

ڈونلڈ ٹرمپ کو کس بات پر افسوس

تہران: امریکی خفیہ ایجنسی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایرانی عدالت کی طرف سے 3 افراد کو سزائے موت سنانے پر امریکی صدر ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ امیر حسین مرادی ، سعید تمجیدی اور محمد…

ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو بائے بائے کہہ دیا

واشنگٹن: امریکہ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے، تاہم ٹرمپ انتظامیہ کے اس فیصلے پر اپوزیشن ڈیموکریٹس کے رہنماؤں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے امریکی مفاد کے خلاف لیا گیا فیصلہ قرار دیاہے۔ عالمی ادارہ…

امریکہ میں آن لائن کلاسز غیرملکی طلبا پر بھاری پڑگئیں، ٹرمپ کا واپس بھیجنے کا فیصلہ 

واشنگٹن: کرونا بحران اور ان کی وجہ سے آن لائن کلاسز کا سلسلہ امریکہ میں مقیم غیرملکی طلبا کو بھاری پڑگیا، امریکہ میں قیام کے خواب آنکھوں میں سجائے طلبا کو ٹرمپ انتظامیہ نے واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ کرونا…

ٹرمپ کے وارنٹ، امریکہ نے ایرانی اقدام ڈرامہ قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کی جانب سے صدر ٹرمپ سمیت 35 عہدیداروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ڈرامہ کررہا ہے، وہ خود بھی جانتا ہے کہ اس کے وارنٹ کی کوئی قانونی یا اخلاقی حیثیت نہیں ہے۔ ایران کیلئے  امریکی…

کتاب رکوانے میں ناکامی پر ٹرمپ کی بولٹن کو دھمکیاں 

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن کی کتاب کی اشاعت رکوانے میں ناکامی کے بعد کہا ہے کہ بولٹن نے قانون کو توڑا ہے اور انہیں اس کی بھاری قیمتادا کرنی پڑے گی۔ ٹویٹ میں ٹرمپ نے جارحانہ موڈ میں لکھا ہے کہ…

ٹرمپ کو بھی الیکشن میں دھاندلی کا خوف ستانے لگا

نیویارک: اپوزیشن ڈیموکریٹ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی صدارتی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے، یہ پہلی بار ہے کہ دونوں امریکی جماعتوں کی قیادت الیکشن سے 4 ماہ قبل ہی دھاندلی کے خدشات کا اظہار کرنے لگی ہیں۔ صدر ٹرمپ کا کہنا…

سابق مشیر ٹرمپ کی لنکا ڈھانے کو تیار، اگلی باری خطرے میں پڑگئی

واشنگٹن:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  الیکشن سے 4 ماہ قبل نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں اور اس بار بھی  انہیں  مصیبت میں دھکیلنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان  کا ایک سابق مشیر ہی ہے، اور یہ ہیں جان بولٹن  جو اپریل 2018 سے  اس سال ستمبر تک ان کے قومی…

’’بل“ نہ ملنے پر ٹرمپ نے جرمنی سے فوج نکالنی شروع کردی

برلن:امریکہ نے جرمنی سے فوجی انخلا کا عمل تیز کردیا ہے، صدر ٹرمپ جرمنی میں تعینات 10 ہزار فوجی واپس بلارہے ہیں جو جرمنی میں تعینات امریکی فوج کا ایک تہائی ہے۔ جرمن حکومت اس امریکی فیصلے سے پریشان نظر آتی ہے، جس کے دفاع کا زیادہ ترانحصار…

امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کی آوازیں اٹھنے لگیں

واشنگٹن: ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جان بائیڈن نے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدارتی امیدوار جان بائڈن نے کہا کہ مجھے اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ لاحق ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن…