Browsing Tag

Donald Trump

امریکی فوجی سربراہ اپنے کیے پر شرمندہ، قوم سے معافی مانگ لی

واشنگٹن: امریکی فوجی سربراہ جنرل مارک ملی نے وائٹ ہاوس کے باہر ہنگاموں کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اندر چہل قدمی کرنے اور تصویر بنوانے پر امریکی قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں امریکی فوجی افسران سے  خطاب میں امریکی…

مسلم رکن کانگریس نے امریکی پولیس ناسور قرار دیدی

واشنگٹن: امریکہ  کی  ڈیموکریٹ مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے  امریکی پولیس کو ناسور قرار دیا ہے،انہوں نےکہا کہ اس ناسور کو نکال کر پھینک دینے کی ضرورت ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے،جب امریکہ میں پولیس اصلاحات کا مطالبہ زور…

مطالبات نظر انداز کرنے پر ٹرمپ نے جرمنی سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا

(رپورٹ:مطیع اللہ ) برلن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبات نظر انداز کیے جانے پر جرمنی میں تعینات امریکی فوج کی ممکنہ منتقلی کے پیش نظر دونوں ممالک کے مابین تعلقات متاثر ہونے کے قومی امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق…

مذہبی کارڈ اور فوج کو استعمال کرنے پر اپوزیشن اور پادری ڈونلڈ ٹرمپ پر برہم

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے مذہبی کارڈ اور مظاہرین کے خلاف فوج کے استعمال پر پادریوں اور اپوزیشن کی جانب سے انہیں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ روز مظاہرین کے خلاف پریس کانفرنس کے بعد 200…

سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف مشتعل مظاہرین نے وائٹ ہاؤس پر چڑھائی کردی،ٹرمپ بنکر میں جا چھپے

واشنگٹن:امریکہ میں  سیاہ فام جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت  کے بعد  گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہنگاموں میں ایک نیا موڑ آیا ہے اور  مظاہرین نے  امریکہ کی عظمت کی علامت اور صدر کی سرکاری رہائشگاہ وائٹ   ہاؤس پر حملہ کردیا ہے  ۔ تفصیلات …

جھوٹا کون مودی یا ٹرمپ؟ نئی بحث چھڑ گئی

دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسروں کے تو چھوڑیں، امریکہ کے راز رکھنے میں بھی لاپروا کے طور پر جانے جاتے ہیں اور سخت سے سخت بات اور تبصرہ بڑی آسانی سے کرجاتے ہیں ، اب تازہ معاملہ بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا سامنے…