Browsing Tag

Corona vaccine

کرونا ویکسین سے جسم میں کون سی نشانی آئے تو خوش ہوجائیں؟، ماہر نے بتادیا

لندن: یورپی ممالک میں کرونا ویکسین لگانے کی مہم تیزی سے جاری ہے، تاہم اس دوران بعض مسائل سامنے آنے کی وجہ سے  کچھ افراد پریشان بھی ہوجاتے ہیں، برطانوی کمپنی آسٹرا زنیکا کی ویکسین تو کچھ روز معطل بھی کی گئی، لیکن ایک دوسری ویکسین موڈرینا…

کیا برطانیہ نے کرونا ویکسین تیار کرلی ہے؟

لندن: کیا برطانیہ کرونا کی ویکسین تیار کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے؟، اگرچہ برطانوی حکومت نے اس کی باضابطہ تصدیق نہیں کی، لیکن "دی سن" اخبار نے دعوی کیا ہے کہ برطانیہ میں کرونا کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے، اور شہریوں کو لگانے کےلئے اس کے…

کرونا ویکسین سے متعلق امریکا سے بری خبر آگئی

نیویارک: ایک ایسے وقت میں جب دنیا کرونا کی دوسری لہر کی لپیٹ میں آرہی ہے، کرونا ویکسین بنانے کی کوششوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے،اور امریکہ میں تیارکی گئی ویکسین کے ٹرائل آخری مرحلے میں تھے کہ اس کے مضر صحت اثرات سامنے آنے پر اس کا ٹرائل بند…

کرونا ویکسین کے مجوزہ فارمولے چرانے اور بچانے کی جنگ شروع

لندن: امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا نے روس پر کرونا وائرس کی ویکسین کے تجربات ہیک کرنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ روس ویکسین کی تیاری پر کام کرنے والے ماہرین کی معلومات چرانے کے لئے سائبر حملے کررہا ہے، تاہم روس نے یہ الزام مسترد کردیا…

امریکی کمپنی نے کورونا ویکسین  کے ہوش اڑا دینے والے نرخ طے کردیے

واشنگٹن: کرونا کی دوا remdesivir تیار کرنے والی امریکی کمپنی گیلاڈ ( Gilead) نے اس کی قیمت 2340 ڈالر مقرر کردی ہے، جو پاکستانی روپے کے حساب سے تقریبا ً4 لاکھ بنتی ہے ، کمپنی کی تیار کردہ  دوا اگرچہ کرونا کا علاج نہیں ہے،تاہم اس کے استعمال…

کورونا کے علاج میں بڑی پیشرفت، مریضوں کی جان بچانے والی دوا دریافت

لندن:برطانیہ کے سائنسدانوں نے کورونا سے لڑنے میں مددگار دوا کی کھوج لگالی ہے، سائنسدانوں نے"ڈیکسامیتھاسون"کو کورونا وائرس کے مریضوں کی جان بچانے والی مؤثر دوا قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوری دنیا مہلک وائرس کے توڑ کیلئے ویکسین بنانے…

کورونا ویکیسن میں مائیکرو چپ لگانے کے سازشی نظریات پر بل گیٹس کا قہقہہ

نیویارک :کورونا بحران کے آغاز سے ہی سازشی نظریات کے  حامل لوگ اس قدرتی وبا کو   انسانوں میں چپ لگانے  کا شیطانی منصوبہ قرار دیتے  چلے آرہے ہیں اور اس کیلئے  مائیکرو سافٹ کے بانی اوردنیا کے دوسرےامیر ترین  شخص بِل گیٹس کا نام لیا جاتا رہا…