آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں پہنچنے پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ان کا استقبال کیا، انہیں علاقائی اور قومی سیکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی…