Browsing Tag

COAS

کراچی کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے آرمی چیف متحرک

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہمارامسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں، ترجیحات کو درست کرنا ہے، کراچی میں بارشوں سے آنے والی آفت نے موقع دیا ہم میگا سٹی کوآئندہ درست انداز میں مینج کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو 2…

دشمن طاقتوں سے چوکس رہنا ہوگا، آرمی چیف

میرانشاہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دشمن طاقتیں آپریشن رد الفساد سے حاصل فوائد ضائع کرانا چاہتی ہیں،  دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لئے ہمیں چوکس رہنا ہوگا، انہوں نے کہا  کہ سخت محنت سے حاصل امن کے فوائد برقرار رکھنے کے لیئے…

جنرل باجوہ کی سعودی عرب میں ملاقاتیں، پاک سعودی تعلقات کے مستقبل کا تعین ہوگا 

ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ہمراہ اعلیٰ سطحی دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید اور کمانڈ جوائنٹ فورسز لیفٹیننٹ جنرل فہد بن ترکی…

آرمی چیف کی پاک فوج کے موجودہ و ریٹائرڈ افسران سے ملاقات

لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز لاہور کے کور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی جس میں اہم قومی امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگرمعاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج…

کشمیریوں کو یکجہتی کا پیغام، جنرل باجوہ نے عید کنٹرول لائن پر منائی

مظفر آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ غیر مشروت قربانی کا درس دیتی ہے، اور قربانی کے اس جذبے کو سپاہی سے زیادہ بہتر کوئی نہی سمجھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے اس موقع پر ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اپنا یہ ودہ…

ایٹمی ہتھیاروں کیخلاف مزاحمت کا حامل پاکستانی ٹینک تیار

اسلام آباد: پاکستان نے دفاعی لحاظ سے ایک اور سنگ میل عبور کیا ہے ، اور گزشتہ روز پاک فوج کے حوالے کئے گئے الخالد ون ٹینک سے ملکی دفاع کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی. الخالد ون ٹینک نہ صرف رات میں بھی لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے بلکہ ایٹمی…

ائیر چیف انور مجاہد کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: ائیر فورس کے چیف مجاہد انور خا ن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیر چیف مارشل نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ…

اٹلی کے سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: اٹلی کے سفیر آندریاس فیراریس نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی  ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق  پاکستان میں تعینات اطالوی سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ملاقات کی، جس میں خطے کی…

آرمی چیف نے سیکورٹی اداروں کو چوکس رہنے کی ہدایت کردی

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی ادارے موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پوری طرح چوکس رہیں، انہوں نے کراچی میں امن کیلئے سیکورٹی اداروں کے کردار کو سراہا اور کہا کہ وہ پاکستان کے دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کیلئے…

سروسز چیفس کے بعد کورکمانڈرز کا اہم اجلاس، کشمیر کی صورتحال پر غور

راولپنڈی: پاک فوج نے بھارت کے مذموم عزائم ناکام بنانے کاعزم دہرایا ہے اور کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں پر مظالم اور دہشت گرد گروپوں کی بھارتی معاونت کو بے نقاب کیا جائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور…