چین میں وزیر خارجہ کا غیر معمولی استقبال، کیا پیغام دینے کی کوشش؟

0

چین میں وزیر خارجہ کا غیر معمولی استقبال، استقبال سے کیا پیغام دینے کی کوشش؟

بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے لئے پہنچے تو چینی وزیر خارجہ نے پاکستاتی وفد کا روایت سے ہٹ کر ایسا شاندار استقبال کیا کہ سب حیران رہ گئے۔

چینی وزیرخارجہ نے شاہ محمود قریشی کا استقبال نہ صرف یہ کہ دروازے پر آکر کیا، بلکہ انہیں دور سے ہی دیکھتے ہوئے اپنی بانہیں کھول دیں ، چینی وزیرخارجہ کی مسکراہٹ دیکھنے والی تھی۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستانی وفد کا اس طرح غیر معمولی استقبال کرکے اور پھر اس کی ویڈیو جاری کرکے پاکستان کے دشمنوں اور ناراض دوستوں دونوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.