Browsing Tag

CPEC

سی پیک کا عظیم منصوبہ منظور، کراچی سے لاہور سفر 8 گھنٹوں کا رہ جائے گا

اسلام آباد: پاکستان اور چین نے سی پیک کے سب سے بڑے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے، پشاور سے کراچی تک تیز رفتار ٹرینیں چلانے کیلئے نئی پٹری بچھائی جائے گی، چینی حکومت نے منصوبے کی منظوری کے بعد سرمایہ فراہم کرنے کیلئے اسے اپنے ایگزم بینک کو…

چین نے عمران خان اور عاصم باجوہ کی تعریف میں بیان جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر بیان کا خیرمقدم کیا ہے ، اور سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف کی ہے۔ چینی سفارتخانہ کا بیان ایسے موقع پر…

جنرل عاصم باجوہ نے کس الزام کا کیا جواب دیا ؟ تفصیلی جواب پڑھیں 

اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے امریکہ میں مقیم جنگ و جیو کے سابق صحافی احمدنورانی اور بھارتی فوج کے سابق میجر گورایہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کا نکتہ وار جواب دے دیا ہے۔ 4 صفحات پر مشتمل بیان…

سی پیک سے چین اپنے لئے متبادل روٹ کھول رہا ہے، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکہ نے سی پیک کے بارے میں ایک اور رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے کے ذریعہ چین اپنے لئے متبادل تجارتی اور توانائی کے ذرائع کھول رہا ہے، جس کا مقصد روایتی ذرائع پر انحصار کم کرنا ہے۔ پاکستان کے ایک بڑے انگریزی…

عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک مخالفین کی امیدوں پر پانی پھیردیا

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ، تاہم وہ سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے معاون…

سی پیک میں نوکریاں، جنرل عاصم نے اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر سی پیک کے نام پر ملازمتوں کے جعلی اشتہارات گردش کررہے ہیں، جس کا نوٹس لے لیا گیا ہے، ان اشتہارات کا مقصد منصوبے کے بارے میں غلط فہمیاں اور پھر ان جعلی اشتہارات پر درخواستیں دینے والوں میں مایوسی پھیلانا بتایا جاتا…

چین نے پاکستان کو تھپکی دے دی، سعودی ناراضگی کا سی پیک سے تعلق؟

اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان کو دباٶ میں لینے کے لئے اچانک ایک ارب ڈالر واپس لئے، تو چین نے کیوں فوری طور پر پاکستان کو ایک ارب ڈالر فراہم کردیئے، سعودی ناراضی کی وجہ صرف پاکستان کی ترکی سے بڑھتی قربت ہے یا اس میں کچھ دوسرے عوامل بھی…

چین میں وزیر خارجہ کا غیر معمولی استقبال، کیا پیغام دینے کی کوشش؟

چین میں وزیر خارجہ کا غیر معمولی استقبال، استقبال سے کیا پیغام دینے کی کوشش؟ بیجنگ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے لئے پہنچے تو چینی وزیر خارجہ نے پاکستاتی وفد کا روایت سے ہٹ کر ایسا شاندار استقبال کیا کہ سب…

ایکنک نے ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ایکنک نے رہلوے کے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کراچی سے پشاور کے درمیان نیا ڈبل ٹریک بچھانے اور تیز رفتار ٹرینیں چلانے کے منصوبے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، منصوبے پر تین مراحل میں کام ہوگا، جنوری 2021 میں شروع…

جنرل عاصم باجوہ نے قوم کو کئی منصوبوں کی خوشخبریاں سنادیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی اور سی پیک اتھارٹی کے چئیرمین  لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے قوم کو کئی خوشخبریاں سنادی ہیں،انہوں نے بتایا ہےکہ چین وزیراعظم ہاؤسنگ اسکیم کے لیے 10 کروڑ ڈالر دینے کو تیار ہے ۔ حکومت  قرضوں کے…