Browsing Tag

Social Media

اوورسیز پاکستانیوں کو سوشل میڈیا کے ذریعہ گھیر کر لوٹنے والا گروپ پکڑا گیا

فیصل آباد: جعلی عاملوں نے سوشل میڈیا پیجز بنا کر اوورسیز پاکستانیوں کو بھی لوٹنا شروع کردیا ہے، ایف آئی اے نے فیصل آباد میں چھاپہ مار کر ایک گروہ کو پکڑلیا ہے، ان پیجز پر پرکشش اشتہارات اور ہر مسئلہ کا حل ہونے کے دعوے کرکے لوگوں کو…

اٹلی میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کی تلاش میں چھاپے

روم: اٹلی میں سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والوں کی تلاش میں چھاپے مارے گئے ہیں، اطالوی پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ان لوگوں کی تلاش شروع کی ہے، ان میں آفس ورکرز، پروفیشنل شامل ہیں، جن میں سے بیشتر کا تعلق دائیں بازو کے…

ویڈیو بنانا آپ کو جیل پہنچاسکتا ہے

دبئی:سوشل میڈیا کے دور میں دنیا بھر میں موبائل فون سے ویڈیو بنانا اور اسےپوسٹ کردینا  عام ہے،تاہم بیشترعرب ممالک میں اس  حوالے سے سخت قانون موجود ہیں، اس لئے اگرآپ عرب ممالک کےرہائشی ہیں، تو بالخصوص سرکاری حکام کی ویڈیو بنانےاور شئیر کرنے…

فوج کیخلاف پروپیگنڈے کا الزام، گرفتاریاں شروع

اسلام آباد: پاکستان میں فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے، گرفتاریاں اور مقدمات کا اندراج شروع،  کراچی میں ایک صحافی کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ نوازشریف کے قریبی ساتھی صحافی اور سابق چئیرمین…

ترکی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو نئے قانون سے جکڑ لیا

انقرہ: ترکی نے سوشل میڈیا کمپنیوں کے لئے سخت قانون منظور کرلیا ، گزشتہ ماہ صدر طیب اردوان نے اعلان کیا تھا کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کے بارے میں نئے قواعد منظور کئے جائیں گے اور جس کمپنی نے ان پر عمل نہ کیا ، اس کی ترکی میں رسائی بند کردی جائے…

یواے ای میں گھر سے بھاگنے والی لڑکی مل گئی، افواہیں پھیلانے پر کارروائی کا انتباہ

راس الخیمہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ سےلاپتہ ہونے والے 13 سالہ لڑکی کو تلاش کرلیا گیا،لڑکی کو اس کے خاندان کے حوالے کردیا  گیا ہے ۔ خلیجی اخبار کے مطابق راس الخیمہ سے تعلق رکھنےوالی 13 سالہ لڑکی  دو روز قبل  گھر سےغائب ہوگئی…

سوشل میڈیا اخلاق تباہ کررہا ہے، ترک صدر نے ڈنڈا اٹھا لیا، بند کرنے کی تیاری

استنبول: ترک  صدر طیب اردوان نے بے لگام سوشل میڈیا کو مزید سختی سے کنٹرول کرنے اور بند کرنے کی تیاری کرلی ہے، جبکہ دوسری جانب صدر کی بیٹی کے امید سے ہونے کی خبر پر اخلاق سے گرے  ہوئے تبصرے کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کیخلاف کریک ڈاؤن شروع…