Browsing Tag

Russia

امریکہ نے شام میں نیا اڈہ بنانا شروع کردیا، روس پریشان 

دمشق: امریکی فوج نے شام میں داخل ہونے کے بعد وہاں اپنی پوزیشن مستحکم  اور طویل قیام کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ سیریئن آبزرویٹری نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے شام کے صوبہ حسکہ میں فوجی اڈہ اور رن وے  بنانے کا کام شروع کردیا ہے، ان کے ارد گرد…

فرانس، روس، مصر اور یواے ای کی دھمکیاں مسترد، ترکی لیبیا میں بڑے فوجی آپریشن کیلئے تیار

 طرابلس: ترکی نے لیبیا کے باغی جنرل حقتر کے حامی ممالک  مصر، روس ،فرانس اور متحدہ عرب امارات کی  دھمکیوں اور دباو کو  مسترد کرتے ہوئے  لیبیا میں سرت کااہم علاقہ وہاں کی قانونی حکومت کو واپس دلوانے کیلئے بڑے  فوجی آپریشن کی تیاری کرلی ہے۔…

یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت دیدی، کونسے ممالک شامل

برسلز:یورپی یونین کے رہنماوں نے کئی دنوں کی  مشاورت کے بعد بالاخر 14 ممالک کے شہریوں کیلئے یکم جولائی سے اپنے ممالک کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ان ممالک کو کرونا کے حوالے سے محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کے شہریوں کو سفر کی اجازت دی گئی ہے، تاہم ان…

افغانستان میں روس امریکی فوج پر حملے کرواتا رہا، نیو یارک ٹائمز

ماسکو: امریکی انٹیلی جنس نے الزام  لگایا ہے کہ روس افغانستان میں طالبان  کو مدد فراہم کرتا رہا ہے اور امریکی فوج پر حملہ کرنے والوں کو انعامی رقوم فراہم کی گئیں، تاہم روس اور طالبان نے امریکی اخبار ’’ نیویارک ٹائمز‘‘ کے ذریعہ سامنے آنے…

ثالثی کرینگے نہ مدد، روس نے بھارت کو جھنڈی دکھادی 

 ماسکو: روس نے بھارتی امیدوں پر پانی پھیر دیا، چین کےساتھ ثالثی کرانے سے انکار کردیا. بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ جو روس کی وکٹری پریڈ میں شرکت کیلئے وہاں کے دورے پر ہیں، انہوں نے روسی حکام سے چین کے معاملے میں مدد طلب کی تھی، لیکن روس…

یورپی دباؤ اور مصر کی دھمکیاں مسترد، ترکی نے لیبیا میں مزید فوجی امداد بھیج دی

استنبول: ترکی نے  فرانس سمیت یورپی ممالک کے دباؤ اور روس و عرب امارات کی پشت پناہی پر لیبیا میں فوج داخل کرنے کی  مصری دھمکی کو خاطر میں نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے اور لیبیا کی قانونی حکومت کی مدد کیلئے   مزید  فوجی امداد اور جنگجو  وہاں بھیج…

ترکی نے لیبیا کی فوجی امداد تیز کردی، طیارے و جہاز روانہ

طرابلس: ترکی نے لیبیا کی قانونی حکومت کیلئے فوجی امداد میں اضافہ کردیا ہے جسے روس، متحدہ عرب امارات، فرانس اور مصر جیسے ممالک کے حمایت یافتہ باغی جنرل حقتر کی طرف سے مسلح مزاحمت کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل حقتر کے ساتھ روس کا نیم…

”34 برس قبل قتل ہونے والے سویڈش وزیراعظم کے کیس کی دلچسپ کہانی،“ انجام آج متوقع

اسٹاک ہوم: گزشتہ 34 برس سے اپنےوزیراعظم اولف پالمے کے قاتل کی تلاش لگے سویڈن کے سیکورٹی اداروں نے آخر کار اس کیس کو حل کرلیا ہے، اور اس حوالے سے سویڈش حکام آج ایک کو اہم اعلان کرنے جارہے ہیں۔ اولف پالمے کون تھے اولف پالمے  اپنے وقت…

بھارتی ائیرلائن کا کمال،کرونا زدہ پائلٹ سے طیارہ اڑوا دیا

دہلی: بھارتی ائیر لائن  ائر انڈیا  نےکورونا سے متاثر پائلٹ سے جہاز اڑوادیا۔ مودی حکومت آج کل  اپنی حرکتوں سے  مذاق بنی ہوئی ہے،اب ایک اورواقعہ پیش آیا ہے جس میں ائرانڈیا نےکورونا زدہ پائلٹ کےساتھ طیارہ ماسکو کیلئے روانہ کردیا ،تاہم پرواز…

امریکی طیارے کے ساتھ روسی جہازوں کی چھیڑ چھاڑ

ماسکو:بحیرہ روم میں امریکی اور روسی طیاروں کا آمنا سامنا ہوا ہے، امریکہ نے روس پر چھیڑ چھاڑ کا الزام لگایا ہے جبکہ روس نے اس کی تردید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بحیرہ روم میں تعینات چھٹے امریکی بحری بیڑے پر موجود امریکی طیارے کا روسی…