Browsing Tag

Russia

پاکستان کی نجی لیب نے کرونا ویکسین منگوالی، قیمت پر ابہام برقرار

اسلام آباد: حکومت کی طرف سے نجی شعبہ کو کرونا کی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دینے کے بعد ملک کی ایک بڑی لیبارٹری نے روسی ویکسین منگوانے کے انتظامات مکمل کرلئے، روس کے ساتھ تمام معاملات طے کرلئے گئے، بہت جلد لوگ اس لیبارٹری سے ویکسین…

روس نے کرونا کیخلاف پاکستان کی طرف تعاون کا ہاتھ بڑھادیا

اسلام آباد: روس نے پاکستان کی طرف جھکاؤ کا ایک اور بڑا اشارہ دیا ہے، اور اپنی تیار کردہ کرونا ویکسین اسپٹنک فائیو کی پاکستان میں رجسٹریشن کے لئے رجوع کرلیا ہے، اس سے قبل دونوں ملکوں نے پاکستان میں سب سے بڑی گیس لائن بچھانے کا معاہدہ کیا…

قیامت‘‘ سے بچانے والے طیارے پر چور قیامت ڈھاگئے

ماسکو: روس میں قیامت کے دن Doomsday سے بچانے کیلئے بنائے گئے طیارے پر چور قیامت ڈھا کر چلے گئے، اور حکام کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی، روسی صدر کے اس ہائی سیکورٹی خصوصی طیارے میں حساس پرزوں کی چوری سے کھلبلی مچ گئی ہے، اور چوروں کی تلاش کے لئے…

روس نے پاکستانی بحری مشقوں میں شرکت کا اعلان کردیا

ماسکو: روس اور پاکستان کے درمیان بڑھتے دوستانہ تعلقات میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے، اور روس نے پاکستان کی طرف سے ایسی کثیر الملکی بحری مشقوں میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے، جن میں اس کا حریف دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن کئی ملک بھی شریک ہورہے…

دو سے تین ماہ میں پاکستان میں ویکسین کے استعمال کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا ویکسین کے لئے دوست ملک چین اور روس سے بات چیت آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، روس پہلے ہی پاکستان کو اپنی تیار کردہ ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش سفارتی ذرائع سے پہنچا چکا ہے، اگلے دو سے تین ماہ میں پاکستان میں…

جرمنی نے پرانے اتحادی امریکہ کو ناں، روس کو ہاں کردی

برلن: یورپ کی بڑی معاشی طاقت جرمنی نے اپنے پرانے اتحادی امریکہ کو ناں کردی، اور روس کے ساتھ منصوبہ تیزی سے مکمل کرنے کیلئے کام شروع کردیا ہے، جسے جرمنی اپنی توانائی ضروریات کے لئے ضروری سمجھتا ہے، جرمنی میں امریکی سفیر نے جرمنی اور یورپی…

جنرل ندیم رضا کی ماسکو میں چینی وزیردفاع سے اہم ملاقات

ماسکو: پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے چین کے وزیر دفاع جنرل وی فینگ سے ماسکو میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں جیو اسٹریٹیجک صورتحال، دو طرفہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون پر تبالہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وفود کی سطح پر…

روس میں ’’مردہ‘‘ قرار دی گئی خاتون اٹھ بیٹھی

 ماسکو: مردہ تو زندہ نہیں ہوتے،لیکن ایسے واقعات اوقتاً فوقتاً ضرور سامنے آتے رہتے ہیں،جن میں ڈاکٹرزندوں کو بھی مردہ  قرار  دے دیتے ہیں، لیکن بعد میں  وہ ’’مردہ‘‘ اٹھ کر بیٹھ جاتا ہے۔ غریب ممالک میں جہاں صحت کی سہولتیں   غیر معیاری…

شام میں روسی جنرل مارا گیا، 2 ڈرون بھی تباہ 

دمشق: شام میں دھماکے سے روسی فوج کا جنرل ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ ترکی کی سرحد کے ساتھ واقع ادلب میں 2 روسی ڈرون بھی مار گرائے گئے ہیں  جو وہاں بمباری کررہے تھے۔  تفصیلات کے مطابق روس کو شام میں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، اورشام کے مشرقی…

آیا صوفیا میں مسجد قبول نہیں، روس بھی ترکی کیخلاف کود پڑا

ماسکو: ترکی کی جانب سے 1500 برس پرانی آیا صوفیا کی تاریخی عمارت میں مسجد بحال کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ ہونے پر مغربی ممالک کے بعد روس بھی مخالفت میں کود پڑا، روسی آرتھوڈکس چرچ کا کہنا ہے کہ آیا صوفیا کی عمارت کو مسجد میں  تبدیل کرنا…