Browsing Tag

PTI

پنجاب میں تبدیلی کی خبریں، تحریک کا عندیہ، کتنی حقیقت کتنا افسانہ

تحریر:عبداللہ گوندل لاہور: نواز لیگ کی طرف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کے  حوالے سے  پھیلائی گئی خبروں اور پنجاب بچاو تحریک چلانے کا عندیہ کیوں دیا گیا ؟، یہ معمہ حل ہوگیا ہے، ن لیگ نے اپنےارکان  کو ساتھ رکھنے کے لئے دونوں بیانیے…

ن لیگ کے پنجاب میں باغی ارکان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی

لاہور: پنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ہٹانے کا خوا ب دیکھنے والی ن لیگ کے اپنے ارکان ٹوٹنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، اور باغی ارکان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے، اور جلد ہی مزید 10 سے 15 ارکان مزید ان کے ساتھ شامل ہونے…

عامر لیاقت کا پھر مستعفی ہونے کا ڈرامہ، ٹوئٹر پر صارفین نے آڑے ہاتھوں لیا

کراچی: تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت نے ایک بار پھر اپنی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، تاہم اس بار بھی انہوں نے استعفیٰ مجاز فورم یعنی اسپیکر کو بھجوانے کے بجائے وزیراعظم کو پیش کرنے کا اعلان…

ایک اور مائنس، لیگی رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس کی ٹوپی پہن لی

گوجرانوالہ :جب سے ن لیگ نے مائنس ون کی بات کی ہے ، نواز لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہونے لگے ہیں اور اب  تازہ مائنس  گوجرانوالہ  سے ہوا ہے ،جہاں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے ٹائیگر فورس کی کی ٹوپی اور جیکٹ  پہن لی ،اور عمران خان کا…

ن لیگ دور کا تنازعہ سندھ حکومت نے اب کیوں کھڑا کیا؟ وفاق کیا سوچ رہا ہے؟

اسلام آباد: سندھ میں پی پی پی حکومت کی جانب سے مسلسل وفاق کے خلاف محاذ آرائی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی جانب سے ملک کے چیف ایگزیکٹو وزیراعظم عمران خان کیخلاف نامناسب الفاظ کے استعمال اور وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار کے بعد وفاق نے سندھ…

مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہوگئے

لاہور: مائنس ون کی کوششوں میں مصروف ن لیگ کے اپنے ارکان مائنس ہونے لگے، پنجاب اسمبلی کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور انہیں تعاون کا یقین دلایا، پیپلز پارٹی کا ایک رکن بھی  اپنی پارٹی سے انحراف کرنے والوں میں شامل ہوگیا،…

اپوزیشن و اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ زیادہ اکثریت سے منظور

اسلام آباد: اپوزیشن اور اینکرز کے دعوے پھر دھرے رہ گئے، بجٹ منظور نہ ہونے اور اس کے نتیجے میں حکومت کے گھر جانے کی باتیں کرنے والوں کو پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ حکومت نے گزشتہ برس کے مقابلے میں زیادہ اکثریت سے بجٹ منظور کرالیا۔…

فواد چوہدری کا اصل غم کیا ؟، اس بار بچنا کیوں مشکل

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری وزارت اطلاعات چھن جانے کےبعد سے مسلسل حکومت کیلئے پریشانیاں پیدا کرنے والے بیانات دیتے آئے ہیں ،اور وزیراعظم عمران خان ان کے بیانات کو نظر انداز کرتے آئے ،لیکن اب غیر ملکی نشریاتی ادارے…