Browsing Tag

PM Imran Khan

لاک ڈاٶن کی مخالفت پر فخر ہے، بھارت کا حال دیکھ لیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاٶن کی مخالفت پر مجھ پر بہت تنقید ہوئی، مودی کی جانب سے بھارت میں لاک ڈاؤن کی مثالیں دی گئیں ، لیکن مجھے غریب اور دیہاڑی دار کا احساس تھا ،اس لئے میں اس کیخلاف تھا ، اللہ کا شکر ہے میں نے…

گجرات، جہلم اور گجرخان والوں کیلئے خوشخبری، اب انہیں بھی ملے گا آرام دہ سفر

جہلم: پنجاب کے ضلع گجرات، جہلم اور گجر خان والے بھی ہوجائیں خوش، اب انہیں بھی ملے گا موٹروے کا آرام دہ سفر، جی ہاں وزیراعظم عمران خان نے کھاریاں سے راولپنڈی تک جی ٹی روڈ کے سیکشن کو موٹروے میں بدلنے کی اصولی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے…

وزیراعظم  کے ڈنڈا اٹھانے پر تیل کمپنیاں سہارے تلاش کرنے لگیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے  مصنوعی تیل بحران پیدا کرنے والی 9 کمپنیوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دے دیا ہے، جس کے تحت ان کمپنیوں کے لائسنس معطل و منسوخ کئے جائیں گے اور تیل کی مصنوعی قلت کے ذمہ دار ان کمپنیوں کے عہدیداروں کو…

وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ کی پیشکش کردی؟

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کو پیشکش کی ہے کہ  اگر لندن جائیدادوں پر ریفرنس کا سامنا کرنے والے جج جسٹس فائز عیسیٰ ان پر لگائے گئے الزامات ثابت کردیں، تو وہ فوری طور پر استعفے دینے کیلئے تیار ہیں ۔ وزیراعظم  نے جسٹس فائز…

میری اہلیہ ایف بی آر کو کچھ نہیں بتائیں گی، کہیں حکومت ان کے اکاؤنٹ میں پیسا نہ ڈال دے، جسٹس فائز…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کو کچھ نہیں بتائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ  غیر متوقع طور پر بدھ کو خود عدالت  میں پیش ہوگئے تھے ،اور  دلائل دینے  شروع کردئیے، انہوں…

بجٹ میں تنخواہیں بڑھیں گی یا نہیں؟ وزیراعظم نے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کی مخالفت اور کورونا کے باعث خراب معاشی حالات کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کو سرکاری ملازمین کی  تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کیلئے گنجائش نکالنے کی ہدایت کردی…

جولائی اگست میں کورونا عروج پر ہوگا، وزیراعظم نے خبردار کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے خبر دار کیا ہے کہ جولائی اگست میں  کورونا وائرس عروج پرہوگا،عوام احتیاط کریں  تاکہ زیادہ سے زیادہ اس سے بچا جاسکے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں کورونا کے بڑھتے کیسز،…

پاکستان آؤ اور سیدھے اپنے گھر جاؤ، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نئی پالیسی نافذ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیوں کیلئے وطن واپسی پر قرنطینہ کی شرط ختم کرنے پر عمل درامد شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اب وطن واپس آنے والے پاکستانی ائرپورٹ سے سیدھے اپنے گھروں میں جاسکیں گے، اور استقبال کیلئے…

وزیراعظم نے قادیانیوں کے تمام چینلز بند کروادیے

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں قادیانیوں کے تمام ٹیلی ویژن چینل بند کرنے کا حکم دے دیا جس پر ایکشن لیتے ہوئے پیمرا نے احمدیہ جماعت(قادیانی) کے تمام چینلز کی نشریات روک دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے پیمرا نے 28 مئی کو نوٹیفکیشن…

ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی،وزیراعظم کا نواز شریف کی وائرل تصویر پر تبصرہ

وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں  سڑک کنارےایک کیفے میں چائے یا کافی پیتے  وائرل  ہونے والی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز…