Browsing Tag

PM Imran Khan

امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے، وہ ایڈمرل ظفرعباسی کی ریٹائرمنٹ پر پاک بحریہ کی کمان سنبھالیں گے، وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر صدر ڈاکٹرعارف علوی نے نئے نیول چیف  کے نام کی منظوری…

عمران خان سرخرو، اپوزیشن کا آخری وار بھی ناکام

اسلام آباد: مشترکہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف آخری ہتھیار بھی کھودیا، اپوزیشن عددی اکثریت کے باوجود بل مسترد کروانے میں ناکام، حکومت نے باآسانی تمام بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کروالیے، جس کے بعد اپوزیشن اب…

وزیراعظم کا ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر خوشی کا اظہار

کراچی:اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ملک پرڈالروں کی بارش جاری ہے، اور جولائی کے بعد اگست میں بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات وطن بھیجی ہیں، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے میں مدد مل رہی ہے، ریکارڈ رقوم بھیجنے سے…

دیرینہ مطالبہ پورا، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اسکیم کا افتتاح, اکاؤنٹ کھولنے کا طریقہ،…

اسلام آباد: حکومت نے لاکھوں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل  اکاوئنٹ متعارف کرادیا ہے، اب آپ بیرون ملک  بیٹھ کر ملک میں تمام بینکنگ کرسکیں گے، اس اکاؤنٹ کیلئے کسی بینک جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ آپ جس بھی ملک ہوں وہی سے آپ…

چین نے عمران خان اور عاصم باجوہ کی تعریف میں بیان جاری کردیا

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفارتخانے نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دونوں ملکوں کے تعلقات پر بیان کا خیرمقدم کیا ہے ، اور سی پیک منصوبوں کو آگے بڑھانے میں سی پیک اتھارٹی کے کردار کی تعریف کی ہے۔ چینی سفارتخانہ کا بیان ایسے موقع پر…

جنرل عاصم باجوہ نے کس الزام کا کیا جواب دیا ؟ تفصیلی جواب پڑھیں 

اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے امریکہ میں مقیم جنگ و جیو کے سابق صحافی احمدنورانی اور بھارتی فوج کے سابق میجر گورایہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات کا نکتہ وار جواب دے دیا ہے۔ 4 صفحات پر مشتمل بیان…

استعفیٰ نا منظور، وزیراعظم نے عاصم باجوہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معاون خصوصی عاصم باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اور وزیراعظم…

عمران خان نے میڈیا کو کھری کھری سنادیں، چین اور اسرائیل پر موقف کا اعادہ 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادی اظہار پر کوئی قدغن نہیں ہے، جتنی جھوٹی اور بے بنیاد خبریں میرے اور میری حکومت کے خلاف میڈیا میں چلائی گئیں۔ الجزیرہ ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر برطانیہ…

آزاد کشمیر کے شہریوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے شہریوں کو صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلے پر عمل درامد سے آزادکشمیر کے باسیوں کو صحت کے اخراجات کی کوئی فکر نہیں رہے گی ، اور وہ پورے ملک میں مفت علاج کراسکیں گے۔ جی…

عمران خان کہیں نہیں جارہے، مدت پوری کریں گے، امریکی جریدہ نے وجوہات بتادیں

نیویارک۔ معروف امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘ نے کہا ہے کہ عمران خان مدت پوری کرنے والے پہلے پاکستانی وزیراعظم بننے جارہے ہیں، ان کے جانے کی تمام باتوں کے باوجود عمران خان کی پوزیشن مضبوط ہے۔ فارن پالیسی نے لکھا کہ پاکستان میں سب سے اہم…