Browsing Tag

PDM

اپوزیشن سے رابطوں کی باتیں کرنے والوں کو فوج کی شٹ اپ کال

راولپنڈی: پاک فوج نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے پس پردہ رابطوں کے دعوے کرنے والوں کو شٹ اپ کال دے دی، کسی سے رابطہ ہے اور نہ ہی فوج کا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق ہے۔ فوجی ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کردیا…

فضل الرحمن کن ملکوں سے فنڈز لیتے رہے، اہم انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد: دوسروں پر الزاما ت لگانے والے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کس کس ملک سے فنڈز لیتے رہے، گھر کے بھیدی نے سب کچھ بتادیا، فضل الرحمن نے لیبیا کے سابق رہنما کرنل قذافی اور سابق عراقی صدر صدام حسین سے بھی خوب…

لانگ مارچ روالپنڈی آنے کی کوئی وجہ نہیں، آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی راولپنڈی آنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، اور اگر وہ پنڈی آئے تو چائے پانی پلائیں گے، فوج کو سیاسی معاملات میں  گھیسٹنے کی کوشش نہ کی جائے، کسی سے کوئی بیک ڈور رابطے…

کیا نوازشریف نے مستقل لندن رہنے کا فیصلہ کرلیا؟، جانئے

لندن: ن لیگ کے خود ساختہ جلاوطن قائد نوازشریف کی جانب سے برطانیہ میں طویل مدت قیام کا منصوبہ سامنے آگیا ہے، انہوں نے اس کے لئے برطانوی حکومت کو باقاعدہ درخواست بھی دے دی ہے، انہوں نے اس مقصد کے لئے وہاں سرمایہ کاری ویزے کی درخواست دے دی…

ن لیگ اور جے یوآئی کے متعدد ارکان نے استعفوں سے انکار کردیا

چنیوٹ: ن لیگ اور جے یوآئی ف کے متعدد ارکان نے پارٹی قیادت کو بھی استعفے بھجوانے سے انکار کردیا ہے، مریم نواز کی جانب سے تمام لیگی ارکان کے استعفے موصول ہونے کا دعوی غلط نکلا، دوسری طرف مولانا فضل الرحمن اپنے ارکان کے حوالے سے پریشان ہیں۔…

فضل الرحمن کے پنجاب میں اثاثوں کی تلاش شروع، نوٹس وصولی سے فرار

ملتان: پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب تحقیقات کا دائرہ پنجاب تک پھیل گیا ہے،    دوسری طرف فضل الرحمن کے ملازمین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق فضل الرحمن کے…

شاہد خاقان عباسی امریکہ سے واپس  نہیں آئیں گے، چہ میگوئیاں شروع

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت سے امریکہ جانے کی اجازت حاصل کرلی ہے، اور وہ آئندہ ایک دو روز میں امریکہ روانہ ہوجائیں گے، تاہمان کی واپسی کے حوالے سے  پہلے سے ہی چہ میگوئیاں شروع ہوگئی…

پنجاب اور پنجابیوں کی توہین پر اچکزئی لاہور کی عدالت میں طلب

لاہور: پی ڈی ایم کے لاہور جلسہ میں پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف ہرزہ سرائی ن لیگ کے اتحادی رہنما اور پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو مہنگی پڑگئی، نامناسب تقریر کیس میں طلب کرلیا گیا، درخواست گزار نے کہا کہ محمود خان…

پی ڈی ایم میں اختلافات شدید، اتحاد تتر بتر ہونے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹ:تصدق چوہدری): اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل تین بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) میں اختلافات شدید ہوگئے ہیں، اور لانگ مارچ اور استعفوں سے پہلے ہی پی ڈی ایم تتر بتر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔…

مولان فضل الرحمن کیخلاف بغاوت پھیل گئی، ناراض رہنما اجلاس بلانے کیلئے تیار

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کیخلاف ان کی اپنی پارٹی جے یوآئی میں بغاوت پھیل گئی ہے، اور   ناراض رہنماؤں نے جے یوآئی پاکستان کے نام سے نئی جماعت بنانے کے لئے مشاور ت شروع کردی ہے، جس کے لیے…