Browsing Tag

PDM

مولانا شیرانی کے فضل الرحمن پر تازہ حملے، حافظ حسین بھی ساتھ کیلئے تیار

کوئٹہ: مولانا فضل الرحمن سے بغاوت کرنے والے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے جے یوآئی سربراہ پر تازہ حملے کئے ہیں، جبکہ دوسرے اہم ناراض رہنما حافظ حسین احمد بھی ان کے …

حکومت نے پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیردیا

اسلام آباد: اپوزیشن کو بڑا جھٹکا، وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل گیارہ جماعتی اپوزیشن الائنس پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے حکومت گرانے کے منصوبے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، حکومت نے سینیٹ انتخابات مارچ کے بجائے…

پی ڈی ایم کی حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن

لاہور: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا جائے گا، حکومت سے کوئی بھی بات کرنے کیلئے تیار…

پی ڈی ایم 11 جماعتوں کا اتحاد، اعلامیے پر 10 دستخط، گیارہویں پارٹی کہاں گئی؟

لاہور: حکومت کے خلاف اپوزیشن کی 11 جماعتوں نے مشترکہ اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے بنایا تھا لیکن اب اس میں 10 جماعتیں باقی رہ گئی ہیں۔ پیر کے روز ایک پارٹی کے اتحاد چھوڑنے کی حقیقت اس وقت واضح ہوگئی جب جاتی امرا میں ہونے والے…

لاہور جلسہ کامیاب دکھانے کیلئے لیگی رہنما تحریک انصاف کے جلسے کی تصاویر شیئر کرنے لگے

لاہور: حکومت مخالف گیارہ جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مینارِ پاکستان میں جلسے کو تاریخ ساز جلسہ قرار دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، ہزاروں کی گنجائش والے یادگارِ پاکستان پر 11 جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم جلسے میں…

شیخ رشید کی دیرینہ خواہش پوری، وزارت داخلہ کیوں مل گئی، جانئے

اسلام آباد: (رپورٹ:تصدق چوہدری) ن لیگ کو قابو کرنے کے لئے شیخ رشید کو داخلہ کی اہم وزارت دی گئی، مقتدر حلقے بھی وزارت داخلہ میں شیخ رشید کو لانے کے حق میں تھے۔ بریگیڈئیر اعجاز شاہ طبی مسائل اور حالیہ چند ماہ میں کرونا سے اپنے دو بھائیوں کی…

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کی درخواست مسترد

لاہور: ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم کا 13 دسمبر کا جلسہ فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی، جسٹس جواد حسن نے 14 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنایا، عدالت نے صوبائی انٹیلی جنس کمیٹی کو 2 دن میں ن لیگ کی جلسہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔…

استعفوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، اپوزیشن اتحاد میں اختلافات بڑھنے لگے

اسلام آباد: (تصدق چوہدری): اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلانات سے ہوا نکل گئی، پیپلز پارٹی کسی صورت اسمبلییوں سے استعفیٰ دینے کیلئے تیار نہیں، اسلام آباد میں قیادت کے اجلاس میں پی پی پی کی مخالفت کے بعد معاملہ…

استعفوں پر الیکشن کمیشن کا بڑا بیان آگیا، متعدد لیگی ارکان بھی بغاوت کیلئے تیار

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی دھمکیوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اعلان سامنے آگیا، الیکشن کمیشن کے اعلان کے بعد اپوزیشن کے متعدد ارکان پس وپیش کا شکار ہوسکتے ہیں، جو پہلے ہی اپنے حلقے چھوڑنے کے…

نیب نے مولانا فضل الرحمن کو طلب کرلیا

پشاور: بالآخر قومی احتساب بیورو (نیب) نے جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ فضل الرحمن کوئی کاروبار نہ ہونے کے باوجود اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، انہیں ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبر پختون خواہ نے…