Browsing Tag

Pakistan

پاکستان نے بھی برطانیہ پر پابندی لگادی، کون سے مسافروں کو آنے کی اجازت ہوگی؟

اسلام آباد: برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد پاکستان نے بھی برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے، تاہم پاکستانی شہریوں پر اس پابندی کا اطلاق جزوی ہوگا، اور وہ شرائط پوری کرکے وطن…

خط نے پی پی کا بھانڈا پھوڑ دیا، بیوفائی سے ن لیگ پریشان 

اسلام آباد (رپورٹ:تصدق چوہدری): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) قیادت کی جانب سے استعفے دینے کے اعلانات اور سندھ حکومت توڑنے کے بلاول کے بیان مذاق نکلے، پی پی قیادت کے الیکشن کمیشن کو خط نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا، پی پی کی اصلی سیاسی حکمت…

پی پی رہنما اعتزاز احسن نے سینیٹ الیکشن پر حکومت کی حمایت کردی

لاہور: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون بیرسٹر چوہدری اعتزاز احسن نے سینیٹ انتخابات کے لئے اعلان کردہ حکومتی حکمت عملی کو آئین کے مطابق قرار دے دیا ہے، انہوں نے  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ اپوزیشن نے اگر استعفے دئیے تو اس کا اپنا…

رنگ گورا کرنے والی کریمیں ہی رنگ خراب کررہی ہیں

اسلام آباد: رنگ گورا کرنے کی شوقین خواتین ہوجائیں ہوشیار، اسکن وائٹ کریمیں کررہی ہیں، اسکن کو ہی خراب، حکومت نے ٹیسٹ کے بعد اہم رپورٹ جاری کردی، ملک میں فروخت ہونے والی 59 اسکن وائٹ کریموں کا لیبارٹری ٹیسٹ کرایا ہے، تو ان میں سے 56 غیر…

کینیڈا نے پاکستان کے لئے ٹریول ایڈوائزی نرم کردی

اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے لئے سفری ہدایات نرم کردیں، جس کے بعد کینڈین شہریوں کی طرف سے سیاحت اور سرمایہ کاری کے لئے پاکستان آمد میں اضافہ متوقع ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے  کینڈا کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، خوشی ہے کہ کینیڈا نے…

سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پی آئی اے پروازیں چلانے کی تیاری

اسلام آباد: یورپی اسٹیشن بند ہونے کے بعد پی آئی اے نے اپنی توجہ سعودی عرب کے سیکٹر پر بڑھادی ہے، اور مزید ایک شہر کے لئے سعودی حکومت سے اجازت مانگ لی ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب  کے شہر ابہا   کے لئے  بھی پروازیں چلانے کا فیصلہ…

دنیا کے بیشتر ممالک میں صنعتی  پیداوار ڈاون، پاکستان میں بڑھ گئی

اسلام آباد: ایسے وقت میں جب  بھارت سمیت  دنیا کے اکثر ممالک کی معیشتیں کرونا کے  جھٹکوں کے باعث  بھنور میں پھنسی   ہوئی ہیں،دوسری جانب پاکستانی معیشت کے لئے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے جولائی سے…

نوازشریف پر برطانیہ سے پاکستان کا ٹاکرا، ڈیپورٹیز لینے سے انکار

لندن: نوازشریف کے اشتہاری ہونے کے باوجود پاکستان ڈیپورٹ نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ پر جوابی وار کیا ہے، اور برطانیہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا، عین وقت پر برطانیہ کو ڈیپورٹیز کی پرواز منسوخ کرنی…

حکومت نے پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیردیا

اسلام آباد: اپوزیشن کو بڑا جھٹکا، وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات سے قبل گیارہ جماعتی اپوزیشن الائنس پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے حکومت گرانے کے منصوبے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، حکومت نے سینیٹ انتخابات مارچ کے بجائے…

سعودی عرب میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری

جدہ: سعودی عرب میں ملازمت کرنے والے افراد کیلئے خوشخبری، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید کے بعد سعودی عرب میں ملازمتوں کے حوالے سے اصلاحات کا عمل جاری، سعودی وزارت افرادی قوت نے ہوٹلوں اور دیگر اداروں میں ’فی گھنٹہ‘ اجرت کا قانون نافذ کرنے…