Browsing Tag

New government

وزیر اعظم کی حمایت پر اطالوی پارلیمان کی بڑی جماعت میں پھوٹ پڑگئی

روم: اٹلی میں وزیراعظم ماریو دراغی نے سینیٹ سے بھی اعتماد کا ووٹ لے لیا ہے، لیکن ان کا یہ ووٹ پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت کو بھاری پڑگیا، جس کے کئی ارکان نے بغاوت کردی، جس کے بعد پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے…

نامزد وزیراعظم نے اٹلی کیلئے ملازمتوں سمیت خوشخبریاں سنادیں

روم: اٹلی کے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی نے ملک میں رہنے والوں کو خوشخبریاں سنادیں، ملازمتوں، ٹیکس، معیشت اور کرونا سمیت اہم امور پر پالیسی تیار کرلی ہے، جس سے اٹلی میں رہنے والوں کی زندگیاں آسان ہوں گی، انہوں نے کہا کہ اٹلی کی معیشت بحرانوں…

’’سپر ماریو‘‘ نئے اطالوی وزیراعظم نامزد، یورپی مارکیٹوں میں تیزی آگئی

روم: اٹلی میں ٹیکنو کریٹ حکومت بننے کی راہ ہموار ہوگئی، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی نے صدر کی جانب سے حکومت سازی کی دعوت قبول کرلی ہے، اس فیصلے سے اٹلی اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، نئے نامزد وزیراعظم کو یورپ میں…

اٹلی میں حکومت آج ٹوٹ جائے گی، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

روم: اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آگئے، انہوں نے آج منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، لیکن کھیل ختم نہیں ہوا، بلکہ نئی حکومت کون بنائے گا؟ یا معاملہ نئے الیکشن کی طرف جائے گا، اس حوالے سے صورتحال…