Browsing Tag

Matteo Renzi

اٹلی میں حکومت کیلئے ڈیڈ لائن ختم

روم: اٹلی میں نئی حکومت بنانے کیلئے صدر کی دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہوجائے گی، صدر کی طرف سے ٹاسک ملنے پر اسپیکر رابرٹ فیکو نے سیاسی جماعتوں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، حکومت ٹوٹنے کا سبب بننے والے ویوا پارٹی سربراہ میتیو رینزی نے پیر کو نیا…

اٹلی میں حکومت آج ٹوٹ جائے گی، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

روم: اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آگئے، انہوں نے آج منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، لیکن کھیل ختم نہیں ہوا، بلکہ نئی حکومت کون بنائے گا؟ یا معاملہ نئے الیکشن کی طرف جائے گا، اس حوالے سے صورتحال…

اٹلی میں حکومت گرانے والے ہی حکومت بچانے کیلے سرگرم

روم: اٹلی میں سیاسی بحران فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آج پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب اور اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے، دوسری طرف حکومت سے الگ ہونے والے ویوا پارٹی کے سربراہ میتیو رینزی نے یوٹرن لیتے ہوئے…

اطالوی وزیراعظم کا استعفیٰ سے انکار

روم: اٹلی کے وزیراعظم جوسپے کونتے نے ویوا پارٹی کی جانب سے حکومت چھوڑنے کے باوجود فوری طور پر استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ہے، وزیراعظم موجودہ صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے، جبکہ حکومت بچانے کے لئے اپوزیشن ارکان کا فارورڈ بلاک بنانے…

اٹلی میں حکومتی اتحاد ٹوٹ گیا

روم: اٹلی میں حکومتی اتحاد سے ایک جماعت کے نکل جانے کے بعد سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے، وزیراعظم جوسپے کونتے کی حکومت کا وجود خطرے میں پڑگیا، معاملہ نئے الیکشن کی طرف جائے گا، یا پھر وزیراعظم کسی نئی جماعت کو حکومت میں شامل کرکے اقتدار بچانے…

اطالوی حکومت کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

روم: کیا اٹلی میں ایک بار پھر حکومت تبدیل ہونے جارہی ہے؟ اس سوال کا جواب ممکنہ طور پر آج مل جائے گا، وزیراعظم جوسپے کونتے نے یورپی یونین سے ملنے والے 200 ارب یورو کے فنڈز اتحادیوں کی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکیوں کے باوجود ان کی مرضی سے خرچ…