Browsing Tag

Maryam Nawaz

ن لیگ اور جے یوآئی کے متعدد ارکان نے استعفوں سے انکار کردیا

چنیوٹ: ن لیگ اور جے یوآئی ف کے متعدد ارکان نے پارٹی قیادت کو بھی استعفے بھجوانے سے انکار کردیا ہے، مریم نواز کی جانب سے تمام لیگی ارکان کے استعفے موصول ہونے کا دعوی غلط نکلا، دوسری طرف مولانا فضل الرحمن اپنے ارکان کے حوالے سے پریشان ہیں۔…

محمود خان اچکزئی کی پنجابیوں کی توہین

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مینار پاکستان جلسے کے دوران پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے پنجابیوں اور لاہوریوں کی توہین کردی، خود کو پنجابیوں کا ترجمان اور جاگ بنجابی جاگ کا نعرے لگانے والی مسلم لیگ ن محمود…

عمران خان وزیراعظم رہیں گے، مریم ناکام ہوگی، پی پی رہنما کی پیشگوئی

لاہور: پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما اور معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں اور ریلیوں سے حکومت نہیں جائے گی، ساری اپوزیشن اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تب بھی وزیراعظم عمران خان ہی رہیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف…

استعفوں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، اپوزیشن اتحاد میں اختلافات بڑھنے لگے

اسلام آباد: (تصدق چوہدری): اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے اسمبلیوں سے استعفوں کے اعلانات سے ہوا نکل گئی، پیپلز پارٹی کسی صورت اسمبلییوں سے استعفیٰ دینے کیلئے تیار نہیں، اسلام آباد میں قیادت کے اجلاس میں پی پی پی کی مخالفت کے بعد معاملہ…

نواز شریف سمیت شریف فیملی کا کوئی مرد پاکستان نہیں آئے گا

لندن: شریف برادران کی والدہ بیگم شمیم مرحومہ کی تدفین جاتی عمرہ لاہور میں ان کے شوہر میاں شریف کے پہلو میں کی جائے گی، میت آئندہ دو سے تین روز میں لندن سے لاہور پہنچنے کا امکان ہے، تاہم میت کے ساتھ کون آئے گا اس حوالے سے شریف فیملی میں سوچ…

کیپٹن(ر) صفدر کو مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کیلئے اجازت لینا پڑگئی

کراچی: کیپٹن(ر) صفدر کو زوجہ مریم نواز کے ساتھ بیٹھنے کےلئے ان سے اجازت لینا پڑگئی، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی،وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ایئر لائن ( پی آئی اے) کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پر کیپٹن(ر) صفدرنے مریم…

ن لیگ لاہور میں بھی بغاوت کے آثار

لاہور: کیا ن لیگ لاہور میں بھی بغاوت ہورہی ہے؟ اجلاس میں کتنے ارکان اسمبلی نہیں آئے؟ پارٹی ان کے خلاف کیا کرنے کا فیصلہ کررہی ہے؟کئی سوالا ت اٹھ گئے، جبکہ مریم نواز نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر مزاحمت کے لئے لاہور کے  ارکان اسمبلی کو 6 ہزار پر…

مریم نوازنے سینئر رہنماؤں کو سائیڈ لائن کرنا شروع کردیا

لاہور: ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پارٹی پر گرفت مضبوط کرنی شروع کردی ہے، احسن اقبال، سعدرفیق، خواجہ آصف سمیت دیگر سینئر رہنماؤں کو بالواسطہ طور پرپارٹی کی ترجمانی سے فارغ کردیا ہے، اور ان کے بجائے اپنے قریبی افراد کی کمیٹی بنادی ہے، جس…

مریم نواز کے فالوورز جعلی نکلے

لاہور: ن لیگ کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ  کے حوالے سے بڑا معاملہ سامنے آگیا ہے، ان کے فالوورز میں سے تقریباً 80 فیصد اکاؤنٹ روبوٹ یا جعلی  نکلے ہیں، ٹوئٹر اکاؤنٹس پر نظر رکھنے والے…

ن لیگ میں ٹوٹ پھوٹ کا امکان بڑھ گیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے نوازشریف کے بیانیے کی مخالفت کرنے والے رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ کا خطرہ بھی پیدا ہوگیا ہے، یہ فیصلہ مریم نواز کی ہدایت پر کیا گیا ہے، جو اب عملی طور پر پارٹی کی باگ…