Browsing Tag

Mario Draghi

نامزد وزیراعظم کی حمایت پر فائیو اسٹار موومنٹ نے بالاخر فیصلہ سنادیا

روم: اطالوی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ جو نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کی حمایت کے معاملے پر ہاں اور ناں میں پھنسی ہوئی تھی، بالاخر حتمی فیصلے پر پہنچ گئی ہے، پارٹی ارکان نے آن لائن ریفرنڈم میں حکومت میں شامل ہونے کا…

اٹلی: فائیو اسٹار موومنٹ نامزد وزیراعظم کی حمایت سے پیچھے ہٹ گئی

روم:اٹلی میں نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے باضابطہ انتخاب سے قبل سیاسی موڑ جاری ہیں، پارلیمنٹ کی سب سے بڑی جماعت فائیو اسٹار موومنٹ نے نامزد وزیراعظم کی حمایت کا اعلان کیا تھا، تاہم پارٹی میں اختلافی آوازوں کے بعد اب آن لائن ریفرنڈم کا…

اٹلی میں نئی حکومت کے قیام کی گھڑی قریب آگئی

روم: اٹلی میں سیاسی بحران ختم ہونے اور نئی حکومت کے قیام کی گھڑی قریب آگئی، نامزد اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی کو پارلیمنٹ میں موجود بڑی جماعتوں کی حمایت مل گئی ہے، تاہم اب انہیں ان جماعتوں کو وزارتیں  دینے کا چیلنج درپیش ہے، اور انہوں نے…

اٹلی میں سپر ماریو کا سیاسی چھکا، سخت حریف ایک کشتی میں سوار کردئیے

روم: ماضی میں یورو کرنسی اور یورپی بلاک کو  بحران سے نکالنے کی شہرت رکھنے والے اٹلی کے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی نے سیاسی بحران میں بھی چھکا لگادیا، ایک دوسرے کی سخت حریف اطالوی سیاسی جماعتوں نے ان کی حمایت کردی ہے، جس  کے بعد ان کے…

اٹلی میں حکومت کی حمایت کیلئے سالوینی نے سخت شرط رکھ دی

روم: تارکین وطن مخالف اطالوی رہنما میتیو سالوینی نے نامزد وزیراعظم ماریو دراغی کے ساتھ ملاقات سے قبل ہی شرائط بتادی ہیں، جبکہ ان کی اتحادی جماعت نے بھی ماریو سے ملاقات میں انہیں کورا جواب دے دیا ہے، نامزد وزیراعظم کیلئے اب فائیو اسٹار…

سپرماریو کے وزیراعظم  بننے کا راستہ صاف، جوزپے کونتے کا بھی بیان آگیا

روم: اٹلی میں جاری سیاسی بحران کے حوالے سے تارکین وطن کیلئے اچھی خبر ہے، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی کے وزیراعظم بننے کا راستہ صاف، مستعفی وزیراعظم جوسپے کونتے اور ان کی اہم اتحادی  فائیو اسٹار موومنٹ نے بھی ماریو دراغی کے لئے نرم…

’’سپر ماریو‘‘ نئے اطالوی وزیراعظم نامزد، یورپی مارکیٹوں میں تیزی آگئی

روم: اٹلی میں ٹیکنو کریٹ حکومت بننے کی راہ ہموار ہوگئی، یورپی بینک کے سابق سربراہ ماریو دراغی نے صدر کی جانب سے حکومت سازی کی دعوت قبول کرلی ہے، اس فیصلے سے اٹلی اور یورپی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی ہے، نئے نامزد وزیراعظم کو یورپ میں…

اٹلی میں سیاسی جماعتیں ناکام، ٹیکنو کریٹ وزیراعظم کا نام سامنے آگیا

روم: اٹلی میں سیاستدان سیاسی بحران کو حل کرنے میں ناکام ہوگئے، ویوا پارٹی کے قائد میتیو رینزی کی جانب سے حکومتی اتحاد کی بحالی میں شرائط عائد کرنے کے بعد مذاکرات ٹوٹ گئے، جس کے بعد اٹلی میں جوسپے کونتے کی جگہ ٹیکنو کریٹ حکومت بننے کا امکان…