Browsing Tag

London

نوازشریف کو واپس لانے کا ٹاسک کسے مل گیا

لاہور: نوازشریف کیلئے لندن میں بھی قانونی مشکلات کے دروازے کھل گئے،عدالتوں کی طرف سے طلبی کے باوجود وطن واپس نہ آنے پر اب انہیں برطانیہ میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، وزارت خارجہ کا اس حوالے سےکردار اہم ہوگیا ہے، دفتر خارجہ کو حکم…

برٹش ائیرویز لاہور سے بھی پروازیں چلائے گی

لندن: برٹش ائیرویز نے 14 اکتوبر سے لاہور سے بھی لندن کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، ہفتہ وار 4 پروازیں چلائی جائیں گی، اور ان کیلئے بکنگ شروع کردی گئی ہے جبکہ کرایہ بھی سامنے آگیا ہے، اس سے پہلے برٹش ایئرویز اسلام آباد…

وفاقی وزیر نے لندن میں الطاف حسین کی جائیدادوں پر دعویٰ کردیا

لندن:ایم کیوایم لندن کےسربراہ الطاف حسین کیلئےایک اورمشکل کھڑی ہوگئی، لندن میں موجود گھر بھی خطرے میں پڑگیا،جائیدادوں کی ملکیت پرجاری لڑائی میں ایم کیوایم پاکستان بھی شامل ہوگئی،ایم کیوایم کے رہنما اور وفاقی وزیرامین الحق نے لندن میں 10…

نواز شریف واپس آئیں گے یا نہیں،لندن کے ڈاکٹرکا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: علاج کیلئے اجازت لے کر لندن جانے والے ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے طلبی کے باوجود وطن واپسی سے انکار کردیا ہے،ہائیکورٹ کی دی گئی مہلت جمعرات کو ختم ہورہی ہے،تاہم  نوازشریف نے کہا ہے…

الٹی گنتی شروع، نوازشریف بچنے کیلئے لندن کے اسپتال میں داخل ہوں گے؟

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے نوازشریف کو سرینڈر کرنے کے لئے 10 ستمبر تک کی مہلت دینے کے بعد لیگی قائد کے لئے الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے، دوسری طرف شریف فیملی اس فیصلے کے بعد شدید پریشان نظر آتی ہے، نوازشریف کو 10 ستمبر سے قبل…

ہشاش بشاش نوازشریف کی لندن میں چہل قدمی 

لندن: علاج کے لئے لندن جانے والے ن لیگ کے قائد نوازشریف کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے، جس میں وہ ہشاش بشاش برطانوی دارالحکومت کی سڑک پر چھوٹے بیٹے حسن نواز کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں، بارش کی وجہ سے حسن نواز نے چھتری بھی تانی ہوئی ہے ۔ یہ…

نوازشریف کا اشتہار لندن میں بھی لگے گا

 اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے نواز شریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں  ان کی رہائشگاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر بھی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب نے اس سلسلے میں وزارت خارجہ سے مدد مانگ لی ہے، وزارت خارجہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر یورپ نے…

پارک میں چہل قدمی، ناقدین نواز شریف پر برس پڑے  

لندن:برطانیہ میں علاج کی غرض سے مقیم مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے، جس میں وہ 4 دیگر افراد کے ہمراہ  پارک میں چہل قدمی کررہے ہیں اور صحت مند و ہشاش بشاش نظر آرہے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا وبا کی شدت کے…

ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی،وزیراعظم کا نواز شریف کی وائرل تصویر پر تبصرہ

وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں  سڑک کنارےایک کیفے میں چائے یا کافی پیتے  وائرل  ہونے والی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگوں کو شرم بھی نہیں آتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نواز…

لندن کی مسجد میں 18 میتیں کئی ہفتوں سے تدفین کی منتظر

لندن:برطانیہ میں کورونا کے قہر سے مسلم کمیونٹی بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے ، پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والے خاندانوں میں یہ روایت چل رہی ہے کہ وہ انتقال کرنے والے اپنے پیاروں کو تدفین کیلئے آبائی ممالک میں لے جاتے ہیں ،تاہم…