Browsing Tag

London

لندن پولیس کی وارننگ کے باوجود بھارتی ہائی کمیشن پر مظاہرہ، خالصتان کے جھنڈے

لندن: بھارتی دارالحکومت دہلی اور اس کے اطراف میں جاری سکھ کسانوں کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لئے پوری دنیا میں موجود سکھ  متحرک ہورہے ہیں، بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے امریکہ اور برطانیہ میں مقیم سکھوں نے بھی مظاہرے کئے ہیں۔ اتوار…

نوازشریف کو واپس لانے خود لندن جاؤں گا، وزیراعظم کا بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کو غلط قرار دیا ہے، اور کہا ہے کہ آرمی چیف انہیں ان ملاقاتوں سے آگاہ رکھتے تھے، انہوں نے نوازشریف کو برطانیہ سے لانے کیلئے ضرورت پڑنے پر خود لندن جانے…

برطانیہ پر دباؤ بڑھ گیا، نوازشریف کو 3 ماہ میں واپس لانے کا حکومتی دعویٰ

لندن: پاکستان نے نوازشریف کی حوالگی کیلئے برطانیہ پر دباؤ بڑھادیا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی برطانوی شاخ نے بھی لندن حکومت سے مطالبہ کردیا ہے کہ وہ کرپشن میں ملوث غیرملکیوں کو تحفظ نہ دے، دوسری جانب پاکستان کے ایک اہم وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا…

پی آئی اے نے پروازوں پر پابندی کا حل نکال لیا

لندن: پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اورٹکٹوں کی بکنگ بھی شروع کردی گئی ہے، لاہور اور اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے براہ راست پروازیں  چلائی جائیں گی، جن میں حلا ل…

الطاف حسین کے بعد نواز شریف کیلئے بھی غیر ملکی گارڈز تعینات

لندن: برطانوی دارالحکومت میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بعد ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف دوسرے پاکستانی رہنما بن گئے ہیں جن کیلئے غیرملکی گارڈز تعینات کردیئے گئے ہیں، سیاہ فام گارڈز اور تربیت یافتہ کتے نواز شریف کی حفاظت کیلئے لگائے…

نوازشریف کے اشتہار برطانوی اخبارات میں شائع کرانے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت نےنوازشریف کی طلبی کے اشتہار لندن کے 2 بڑے اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اجازت مانگ لی ہے، درخواست  میں استدعا کی  گئی ہے کہ نوازشریف برطانیہ میں ہیں، لہذا برطانوی اخبارات…

لندن میں ایس او پیز توڑنے پر نوازشریف مشکل میں

لندن: پاکستان میں حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، حتیٰ کہ قید میں بھی ہوں تو شاہانہ ٹھاٹ باٹھ اور ہٹو بچو کی آوازیں لگاتے  اہلکار راستے صاف  کرتے  نظرآتے ہیں، کسی ایس او پی کے اطلاق کا تو سوال ہی نہیں، کوئی قانون بھی پاکستانی اشرافیہ پر…

لندن اور لاہور کے درمیان براہ راست پروازیں شروع

لندن: برطانیہ سے لاہور کے درمیان براہ راست پروازیں شروع ہوگئیں، جس سے مسافروں کو سہولت ملے گی، برٹش ائیر ویز کی پہلی پرواز لندن سے 300 سے زائد مسافروں کے ساتھ منگل کی صبح کو لاہور پہنچے گی، جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، برطانوی…

عدالت نے نوازشریف کو دھوکے باز قرار دیدیا، سفارتکار کا بیان لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: بار بار نوٹسز اور وارنٹ جاری ہونے کے باوجود لندن سے واپس آکر پیش نہ ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کا رویہ شرمناک قرار دے دیا، مجرم  کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے لندن میں وارنٹ کی تعمیل کیلئے کوشش…

برطانیہ میں کرونا تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت نے نئی پابندیاں لگادیں

لندن: برطانیہ میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے بعد حکومت نےلاک ڈاؤن جیسے اقدامات کی تیاری کرلی ہے، وزیر صحت نے بدھ سے اہم پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جبکہ جرمانوں کی شرح میں بھی اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے، لندن سمیت مشرقی انگلینڈ میں کرونا…