Browsing Tag

LoC

آرمی چیف کا ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ، ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع کرنے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کو کسی بھی مہم جوئی یا…

پاک بھارت کشیدگی بڑھ گئی، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید، بھارت کا بھاری نقصان

راولپنڈی: پاک بھارت کشیدگی بڑھ گئی، کنٹرول لائن (ایل او سی) پر شدید جھڑپ، بھارت کی لائن آف کنڑول پر اشتعال انگیزی اور فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان لانس نائیک طارق اور سپاہی ظروف شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں بھارت کو بھی بھاری…

شام کی ویڈیو کنٹرول لائن کی ظاہر کرنے پر بھارتی میڈیا مذاق بن گیا

مظفر آباد: کنٹرول لائن پر جھڑپوں میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد بھارتی فوج نے میڈیا پر پاکستانی چوکیوں پر حملوں کی جعلی ویڈیوز چلوادیں، سابق بھارتی فوجی افسران ویڈیو شئیر کرتے رہے، جو دراصل شام کی جنگ کی تھیں۔ ڈرامہ عہد وفا میں پاکستانی…

بھارتی فوج کو مجاہدین کے ہاتھوں بھاری نقصان، ہزیمت مٹانے کیلئے ایل او سی پر فائرنگ

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپ میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے، مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ 7 اور 8 نومبر کی رات ضلع کپواڑہ میں ہوئی، بھارت نے اپنی ہزیمت سے بچنے کیلئے…

کشمیریوں کو یکجہتی کا پیغام، جنرل باجوہ نے عید کنٹرول لائن پر منائی

مظفر آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ غیر مشروت قربانی کا درس دیتی ہے، اور قربانی کے اس جذبے کو سپاہی سے زیادہ بہتر کوئی نہی سمجھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے اس موقع پر ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اپنا یہ ودہ…

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی ٹھکائی، 2 چوکیاں تباہ

مظفر آباد: کنٹرول لائن پر پاک فوج نے بھارت  کو بھاری  نقصان پہنچایا ہے، دشمن کی 2 چوکیاں تباہ کردی گئیں، جس سے متعدد بھارتی فوجی مارے گئے ہیں، بھارتی فائرنگ سے کنٹرول لائن کے قریب واقع تلواڑی گاوں کا رہائشی نوجوان شہید ہوگیا۔ اطلاعات کے…

کنٹرول لائن پر بھارت کی چھیڑ چھاڑ، پاک فوج کی جوابی کارروائی پر خاموشی

بھمبھر:بھارتی فوج کنٹرول لائن پر شرارتوں سے باز نہ آئی،لائن آف کنٹرول پرباکسر سیکٹر میں آبادی پر فائرنگ کردی جس کے  نتیجے میں شہری زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار سیز فائر معاہدے کی…

چین کے بعد پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی سینا کی ٹھکائی، کئی چوکیاں تباہ

پونچھ:چین  کے بعد  بھارتی فوج کی  پاک فوج نے بھی ٹھکائی شروع کردی ہے،جبکہ نیپالی بارڈر فورس نے بھی جمعہ کو ایک بھارتی درانداز شہری کو ہلاک اور 2کو زخمی کردیا تھا،تین سرحدوں پر محاذ کھلنے پر بھارتی میڈیا کی بھی   چیخیں نکل رہی ہیں۔ تفصیلات…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، خواتین اور بچے زخمی

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  بھارتی فوج نےایل او سی پر جندروٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی…

پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج نےلائن آف کنٹرول پر خنجرسیکٹر میں بھارتی  ڈرون مار گرایا ہے، بھارتی…