Browsing Tag

Libya

یورپی یونین مہاجرین کو بچانے کے لئے کردار ادا کرے، اقوام متحدہ 

جنیوا: اٹلی پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم میں 45 تارکین وطن ڈوبنے کے بعد اقوام متحدہ اور عالمی تنظیم برائے مہاجریں (آئی او ایم ) نے متعلقہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے روئیے پر نظرثانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ بحیرہ روم میں امدادی…

اٹلی پہنچنے کی کوشش میں تارکین وطن کے ساتھ کیا ہوا؟، مدد کیلئے کیسے پکارتے رہے؟

روم: لیبیا سے کشتی کے ذریعہ اٹلی جانے کی کوشش میں تارکین وطن جانوں سے چلے گئے، کشتی ڈوبنے سے قبل مدد کے لئے پکارتے رہے، تاہم مدد پہنچنے سے قبل ہی کشتی ڈوب گئی، جس سے اس پر سوار تارکین وطن جن میں بچے بھی شامل تھے، سمندر کی نظر ہوگئے ۔…

متحدہ عرب امارات سے حساب لیں گے، ترکی کا اعلان

انقرہ۔ : ترکی نے متحدہ عرب امارات کو انتباہ کیا ہے کہ وہ جو کچھ لیبیا اور شام میں کررہا ہے ، اسے اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے ، ترکی اپنی مرضی کی جگہ اور وقت پر یواے اے سے اس کا حساب لے گا۔ یہ انتباہ ترک وزیردفاع جنرل ہلوسی آکار نے کیا ہے،…

لیبیا پر منڈلاتے جنگ کے بادل، ترک صدر اور اٹلی کے وزیراعظم میں اہم رابطہ 

استنبول: ترک صدر طیب اردوان اور اٹلی کے وزیراعظم گوسپ کونتے نے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران لیبیا کی صورتحال پر گفتگو کی ہے، اور مسئلے کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے،لیبیا کی صورتحال میں اٹلی اور ترکی وہاں کی عالمی تسلیم شدہ وزیراعظم فیاض…

اٹلی آنے والوں کو زبردستی لیبیا کیوں لے جایا گیا؟، مستقبل میں اس کے کیا اثرات ہونگے

روم: اٹلی میں پہلی بار ایک ایسا مقدمہ شروع ہونے جارہا ہے ، جس کے دور رس اثرات لبییا سے اٹلی آنے کی کوشش کرنےوالے تارکین وطن پر پڑیں گے۔ یہ مقدمہ اٹلی کے پرچم بردار جہاز کے کپتان کیخلاف دائر کیا گیا ہے، جس نے سمندر سے بچائے گئے 101 تارکین…

تارکین وطن کی کشتیاں تیزی سے اٹلی پہنچنے لگیں

روم: اٹلی میں ایک بار پھر تارکین وطن کی آمد میں تیزی سےاضافہ دیکھا جار ہا ہے، اور7 چھوٹی کشتیوں کے ذریعہ 121 تارکین وطن اٹلی پہنچنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ، ان میں سے 102 لمپاڈسیا کےجزیرے پر پہنچے ہیں ، جبکہ جزیرے کےقریب کچھ اور کشتیاں بھی…

مصری فوج لیبیا بھیجنے کی منظوری، ترکی سے جنگ کا خطرہ بڑھ گیا

طرابلس: مصر کی پارلیمنٹ نے لیبیا میں فوج بھیجنے کی منظوری دے دی ہے، جس کےبعد ترکی اور لیبیا میں جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں، ترکی نے لیبیا کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت سےمعاہدہ کے بعد وہاں فوج تعینات کررکھی ہے، اور باغی جنرل حقتر کو سرت اور…

لیبیا سے اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن میں بڑا اضافہ، حکام پریشان

روم: لیبیا سے کشتیوں کے ذریعہ اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، گزشتہ ہفتے 618 تارکین وطن اٹلی کے بحیرہ روم پر واقع جزیرہ لمپاڈسیا پہنچی، جن میں اکثریت بنگلہ دیشی شہریوں کی ہے، ان میں سے کچھ براہ راست اپنی…

ترکی کا الٹی میٹم، لیبیا میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے

انقرہ: ترکی کی جانب سے لیبیا کے باغی جنرل حقتر کو سرت اور جفرا کے علاقے خالی کرنے کا الٹی میٹم دئیے جانے کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی نقل وحرکت دیکھی جارہی ہے، اور ترک فوج نے علاقے میں مزید ڈرون منتقل کردئیے ہیں جو باغی جنرل حقتر کے…

لیبیا کے معاملے پر فرانس اور ترکی میں لفظی جنگ تیز

استنبول: لیبیا کے معاملے پر ترکی اور فرانس میں نوک جھونک جاری ہے، ترکی نے فرانس پر الزام لگایا ہے کہ وہ لبیبا میں نوآبادیاتی طرز پر کام کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ترک صدر طیب ایردوان نے یورپ پر زور دیا کہ وہ لیبیا کی باغی ملیشیا کی سپورٹ بند…